انفوٹینمنٹ
غنا علی پاکستانی ’نیتا امبانی’ بن گئیں
اداکارہ کو ووٹنگ کرانے کا مشورہ
غنا علی پاکستانی ’نیتا امبانی’ بن گئیں
اداکارہ کو ووٹنگ کرانے کا مشورہ
پاکستانی اداکارہ غنا علی نے خود کو بھارت کی امیر ترین شخصیت اور مکیش امبانی کی اہلیہ نیتا امبانی سے مشابہہ قرار دے دیا۔
اداکارہ غنا علی اپنی منفرد ویڈیوز کے سبب سوشل میڈیا پر چھائی رہتی ہیں، کبھی منفرد فلٹرز کا استعمال کرکے ویڈیو پوسٹ کرتی نظر آتی ہیں تو کبھی دلچسپ اور مزاحیہ موضوع پر گفتگو کرتی سوشل میڈیا پر مداحوں کو مسحور کرتی رہتی ہیں۔
فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اداکارہ غنا علی نے ویڈیو شیئر کی جس میں انہوں نے خود کو بھارت کی امیر ترین شخصیت نیتا امبانی سے مشابہہ قرار دے کر سوشل میڈیا صارفین کی توجہ اپنی جانب مبذول کرالی۔
انسٹاگرام پر جاری ویڈیو میں اداکارہ غائبانہ انداز میں اپنے شوہر کو مخاطب کرتے ہوئے کہتی ہیں کہ،’آپ نے مجھ سے اس لیے شادی کی کیونکہ میں نیتا امبانی سے ملتی ہوں’؟
جواب میں غنا علی کے شوہرعمیر گلزار کا کہنا تھا کہ،’شکل ملتی ہے لیکن بینک بیلنس نہیں ملتا۔’
ویڈیو پوسٹ کرتے ہوئے اداکارہ غنا علی نے کیپشن میں لکھا کہ ،’میں جانتی ہوں کہ میں نیتا امبانی کی طرح نہیں لگتی براہ کرم اس ویڈیو کو محض مذاق میں لیں’۔
دوسری جانب غنا علی کا خود کو نیتا امبانی کہنا سوشل میڈیا صارفین کو بھی کچھ خاص نہ بھایا، تبصرہ کرتے صارفین کا غنا علی کو مشورہ دیتے ہوئے کہنا تھا کہ،’اس سلسلے میں ووٹنگ کرالیں’۔
اسی کے ساتھ ایک اور صارف کا طنزیہ انداز اپناتے ہوئے کہنا تھا کہ ،’اگر غنا علی کا بینک بیلنس نیتا امبانی کی طرح ہوتا تو وہ کبھی آپکے ہاتھ نہ آتیں۔’؎
یاد رہے کہ شوبز انڈسٹری کا یہ خوشحال جوڑا 17 مئی 2021 کو شادی کے بندھن میں بندھا تھا، جسکے بعد اس جوڑے نے دو بچوں کا خیر مقدم کیا۔
مزید خبریں
-
9مئی کیس؛ فواد چوہدری کو فلم 'منی بیک گارنٹی' نے سزا سے بچالیا
-
صبا قمر اسپتال منتقل، معاملہ کیا؟
-
کیارا اڈوانی کی سالگرہ پر وَنڈر فل ’ماما کیک’ کے چرچے
-
حرا مانی نے زندگی سےکیا سبق سیکھا؟
-
بیٹی کو آٹھ گھنٹوں میں دو بار دل کا دورہ، عینی خالد پر قیامت ٹوٹ پڑی
-
ودیا بالن کو فلم ’پا’ میں اپنے کردار سے خوف کیوں؟
-
سیف اور کرینہ کی طلاق کا دعویٰ
-
مردوں کو کنٹرول کیسے کیا جائے؟ ندا یاسر نے بتادیا
-
'سکندر' ناکام ہوئی کیونکہ مجھے ہندی نہیں آتی، ڈائریکٹر
-
اہان پانڈے کو 'سیارا' سے قبل کونسی ویڈیوز ڈیلیٹ کرنی پڑیں؟
زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
Priyanka Chopra cheers Janhvi Kapoor’s call for women’s empowerment
Aishwarya Rai stuns fans with jaw dropping new snapshots
Deepika Padukone’s flirty comment on Ranveer Singh’s post goes viral
Sidharth Malhotra hails Kiara Advani’s superhero strength in pregnancy
Siddhanth Chaturvedi reveals hilarious fan mix up with Samay Raina
Ethiopian volcano eruption disrupts India’s flight operations
‘Bigg Boss 19’ drama: Malti Chahar slaps tanya, Amaal Mallik reacts
Deepika Padukone acknowledges possibility of on-screen reunion with Ranbir Kapoor


