انفوٹینمنٹ

مومنہ اقبال کے حسن پر مداح فدا

اداکارہ کی دلکش تصاویر وائرل

Web Desk

مومنہ اقبال کے حسن پر مداح فدا

اداکارہ کی دلکش تصاویر وائرل

مومنہ اقبال کے حسن پر مداح فدا

پاکستانی اداکارہ مومنہ اقبال کی دلکش تصاویر نے مداحوں کو اپنا گروہدہ بنالیا۔

ڈراما سیریل ’عہدِ وفا’ میں اپنی بے مثال اداکاری سے مداحوں کو اپنا دیوانہ بنانے والی اداکارہ مومنہ اقبال کا شمار شوبز انڈسٹری کی خوبصورت ترین حسیناؤں میں کیا جاتا ہے۔

اداکارہ کی دیدہ زیب شخصیت اور گوری رنگت نے نہ صرف انہیں ایک انفرادی پہچان دلائی بلکہ ہر جانب انکے حسن کے چرچے زبان زد عام ہیں۔

مومنہ اقبال اپنی اداکاری کے ساتھ دلکش تصاویر کے سبب بھی سوشل میڈیا پر چھائی رہتی ہیں، اداکارہ کا سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والا ہر انداز مداحوں کو تعریف کرنے پر مجبور کردیتا ہے اب چاہے انکا ایسٹرن اسٹائل ہو یا ویسٹرن مومنہ اقبال ہر انداز میں چھا جاتی ہیں۔

واضح رہے کہ ڈراما سیریل بول کفارہ سے اپنے شوبز کیرئیر کا آغاز کرنے والی مومنہ اقبال متعدد سپر ہٹ ڈراموں میں اپنی فنکارہ صلاحیتوں کا مظاہرہ کرچکی ہیں تاہم ڈراما سیریل ’عہد وفا’نے انہیں فرش سے عرش پر پہنچادیاتھا۔

اداکارہ کی تصاویر پر ایک نظر:

مومنہ اقبال کے حسن پر مداح فدا


مومنہ اقبال کے حسن پر مداح فدا




مومنہ اقبال کے حسن پر مداح فدا



مومنہ اقبال کے حسن پر مداح فدا


مومنہ اقبال کے حسن پر مداح فدا


مومنہ اقبال کے حسن پر مداح فدا


مومنہ اقبال کے حسن پر مداح فدا


مومنہ اقبال کے حسن پر مداح فدا