پاکستان
دنیا کا واحد 'زرخیز صحرا ' بھی پانی کی قلت شکار کیسے؟
مقامی لوگ زرخیز زمین کے فوائد سے محروم
دنیا کا واحد 'زرخیز صحرا ' بھی پانی کی قلت شکار کیسے؟
مقامی لوگ زرخیز زمین کے فوائد سے محروم
پاکستان کے صوبہِ سندھ میں واقع دنیا کا 18واں بڑا اور واحد زرخیز صحرا 'صحرائےِ تھرپارکر' سے متعلق حیران کن انکشاف سامنے آگیا۔
'صحرائےِ تھرپارکر' کی زرخیز زمین پودوں کے لیے تو سازگار ہے مگر یہاں کے مقامی لوگ اس سے مستفید ہونے سے محروم ہیں۔
کہا جاتا ہے کہ یہاں زیادہ بارش نہیں ہوتی جس کے باعث لوگوں کو بنیادی ضرورت کے لیے بھی پانی کی شدید قلت کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
یہاں کے مقامی لوگ بنیادی طور پر پانی کنوؤں سے حاصل کرتے ہیں جو بارش نہ ہونے باعث سوکھے پڑجاتے ہیں۔
جولائی اور ستمبر کے دوران ہونے والی بارشوں سے یہاں کے تالابوں میں پانی محفوظ کرلیا جاتا ہے جسے پانی کی قلت کے دوران لوگوں اور جانوروں کی پیاس بجھانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔
ایک طرف جہاں یہ زرخیز صحرا سارا سال سیاحوں کی دلچسپی کا مرکز بنا رہتا ہے وہیں دوسری جانب یہاں پر مقیم لوگ بوند بوند کو ترستے دکھائی دیتے ہیں۔
مزید خبریں
-
مولانا طارق جمیل نے اپنی وائرل ویڈیو پر وضاحت دیدی
-
غیرت کے نام پر دہرا قتل، شوبز شخصیات کا اظہار افسوس
-
غیرت کے نام پر قتل کی انسانیت سوز ویڈیو پر کہرام بپا
-
یاسر شامی کے گھر ’بیٹے’ کی ولادت، نام کیا رکھا؟
-
سانگھڑ کی مظلوم اونٹنی کو مصنوعی ٹانگ مل گئی
-
ریحام خان نے سیاسی جماعت بنانے کا اعلان کردیا
-
الطاف حسین کی لندن میں طبیعت بگڑگئی، ہیلتھ اپڈیٹ آگئی
-
حمیرا اصغر کی موت کی وجوہات جاننے کے لیئےتحقیقاتی کمیٹی قائم
-
ذوہیب حسن کا حمیرا کو ستارہ امتیاز دینے کا مطالبہ
-
حمیرا کی موت ’قتل‘ ہے، شہری کی عدالت میں درخواست
زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
Sonam Kapoor pens loving message for parents on their anniversary
Rhea Chakraborty announces break from social media
New OTT releases this week (May 13-19): Dhurandhar 2, Berlin Season 2, Kartavya and more
Dennis Locorriere, Dr. Hook frontman, dies at 76
Clarence Carter, ‘Patches’ hitmaker, dies at 90
Jason Biggs ends 18 years of marriage with Jenny Mollen on ‘great’ terms
Aditi Rao Hydari gives sneak peek into her Cannes prep
Jamie Foxx & Alyce Huckstepp expect their first baby together


