اسکینڈلز
ماہرہ خان دوسری بار حاملہ؟ بھارتی میڈیا کا دعویٰ
ماہرہ خان کے حاملہ ہونے کی افواہیں سرگرم
ماہرہ خان دوسری بار حاملہ؟ بھارتی میڈیا کا دعویٰ
ماہرہ خان کے حاملہ ہونے کی افواہیں سرگرم
سال 2023 میں سلیم کریم کے ساتھ دوسری شادی کرنے والی پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کے دوسری بار حاملہ ہونے کی خبروں نے زور پکڑ لیا۔
پاکستان سمیت بھارت میں اپنی اداکاری سے انفرادی پہچان حاصل کرنے والی اداکارہ ماہرہ خان ایک بار پھر خبروں کی شہہ سرخیوں کا حصہ بن گئیں جس کی بڑی وجہ انکا ممکنہ دوسری بار حاملہ ہونا ہے۔
بھارتی میڈیا کی جانب سے یہ دعویٰ سامنے آیا ہے کہ اداکارہ ماہرہ خان دوسری بار حاملہ ہوگئیں ہیں اور رواں سال اگست یا ستمبر تک ننھے مہمان کا اس دنیا میں خیر مقدم کرنے والی ہیں۔
بھارتی میڈیا نے اپنی رپورٹ میں ریڈٹ پر 10 فروری کو سامنے آنے والی ایک صارف کی پوسٹ کا حوالہ دیا جس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ ماہرہ خان نے خود کو متعدد پروجیکٹس سے الگ کرلیا کیوں کہ وہ حمل سے ہیں۔
پوسٹ کے مطابق 39 سالہ اداکارہ ماہرہ خان حاملہ ہونے کی وجہ سے او ٹی ٹی سیریز’جو بچے سنگ سمیٹ لو‘ سمیت دو بڑے پراجیکٹس سے دستبردار ہوگئی ہیں۔
اگر چہ ریڈٹ پر اس پوسٹ کو حذف کردیا گیا ہے تاہم بھارتی میڈیا اور پاکستانی سوشل میڈیا پر ان خبروں کے گردش کرنے کا سلسلہ تاحال جاری ہے۔
دوسری جانب ان افواہوں اور دعوں کے بعد تاحال اداکارہ ماہرہ خان یا انکے شوہر سلیم کریم کی جانب سے تصدیق یا تردید نہیں کی گئی ہے۔
یاد رہے کہ ماہرہ خان نے 2007ء میں علی عسکری سے شادی کی تھی اور 2009ء میں ان کے ہاں ایک بیٹے کی پیدائش ہوئی جس کا نام اذلان ہے۔
بعد ازاں، شادی کے 8 سال بعد 2015ء میں دونوں نے ایک دوسرے سے اپنی راہیں جدا کرلیں۔
علی عسکری سے علیحدگی کے کئی سال بعد اداکارہ ماہرہ خان گزشتہ سال اکتوبر 2023 میں اپنے دیرینہ دوست سلیم کریم کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں۔
مزید خبریں
-
’خودکشی کے خیالات آتے تھے‘ یوزویندر چہل کا طلاق کے بعد انکشاف
-
ایمان خان کیساتھ بیٹھا شخص کون؟ نئی بحث چھڑ گئی
-
بپاشا باسو کی کترینہ سے پرانی چپقلش نئی بحث چھیڑ گئی
-
فہد مصطفیٰ پر فوٹوگرافر عمر سعید کے سنگین الزامات
-
علیزے شاہ کا منسا ملک کیخلاف ہتکِ عزت کا مقدمہ دائر
-
جسٹن ٹروڈو اور کیٹی پیری کے درمیان رومانوی تعلقات کی افواہیں
-
سنجے کپور کی اہلیہ پریا کی انسٹاگرام میں بڑی تبدیلی
-
سلمان خان کی باڈی گارڈ ’شیرا’ سے شادی؟ یاسر حسین کا طنزیہ ردعمل
-
روبینہ اشرف کا علیزے شاہ سے متعلق منفی تبصرہ وائرل
-
منسا ملک کی علیزے کو جان سے مارنے کی دھمکی؟
زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
New South Indian OTT releases this week: ‘Dridam’, ‘Raakha’, ‘Karuppa’ and more
Emraan Hashmi film shoot faces protest in Haridwar over ‘Cafe & Bar’ signboard
Inside Sonam Kapoor’s birthday celebration with family
Shilpa Shinde shares cryptic post after AICWA's demand
Varun Dhawan’s 'Hai Jawani Toh Ishq Hona Hai' starts strong at box office
Top OTT releases to stream this weekend: ‘Dhurandhar 2’, ‘Gullak 5’, ‘Brown’ and more
Shilpa Shinde responds after Hina Khan's strong reaction
Celina Jaitly hits back at defamation notices in ongoing family dispute



