صحت

سرخ یا جامنی ، صحت کے لیےکون سا ٹماٹر زیادہ مفید ؟

تحقیق نے ثابت کردیا

Web Desk

سرخ یا جامنی ، صحت کے لیےکون سا ٹماٹر زیادہ مفید ؟

تحقیق نے ثابت کردیا

سرخ  یا جامنی ، صحت کے لیےکون سا ٹماٹر زیادہ مفید ؟

حال ہی میں دریافت شدہ جامنی رنگ کے ٹماٹر گھریلو باغبانوں کے ساتھ ساتھ کھانے کے شوقین لوگوں کی دلچسپی اور توجہ کا مرکز بنے دکھاٸی دے رہے ہیں۔

جامنی رنگ کے یہ ٹماٹر اپنی مخصوص شکل، ذائقہ اور صحت کے فوائد سے بھرپور ہیں جو روایتی سرخ ٹماٹروں کے بارے میں پہلے سے راٸج تصورات کو زائل کر رہے ہیں۔

برطانیہ میں قائم سائنس کے ادارے 'نورفولک پلانٹ سائنسز' کے جینیاتی طور پر تبدیل شدہ جامنی رنگ کے ٹماٹر نئی ایجاد ہے جو امریکہ کے کسانوں کو براہ راست فروخت کیے جاتے ہیں۔

جامنی رنگ کے ٹماٹروں کو ایک چیری نما بھل تصور کیا جاتا ہے جو انتہائی لذیذ اور غذائیت سے بھوپور ہوتے ہیں۔

2024 میں جاپان کے عالمی سائنسیسی جریدے 'پولیمر' میں شائع ہونے والی ایک تحقیق کے مطابق جامنی ٹماٹروں میں اینتھوسیانین نامی فولادی مواد پایا جاتا ہے جو ذیابیطس، کینسر، سوزش اور موٹاپا کے ساتھ ساتھ دل کی بیماریوں کی روک تھام کو یقینی بناتا ہے۔

جامنی رنگ کے ٹماٹر ایک سبزی ہونے کے علاوہ ایک ایسے مستقبل کی علامت ظاہر کرتے ہیں جس میں فطرت اور ٹیکنالوجی ہماری جسمانی اور ذہنی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے یکجا ہوتے دکھائی دیں گے۔ 

تازہ ترین