فوڈ

قیمہ اور پھلی کیسے بنائیں؟

Web Desk

قیمہ اور پھلی کیسے بنائیں؟

قیمہ اور پھلی کیسے بنائیں؟

اجزاء : 

پھلیاں کلو گرام ہری (تازہ)، قیمہ کلو گرام، ہری مرچ 3 عدد کاٹ لیں، ہری پیاز 2 عدد کاٹ لیں، لہسن 1 کاٹ لیں، تیز پات 1 یا 2 پتے، ادرک 1 ٹکڑا کاٹ لیں، تیل 2 کھانے کے چمچ، سرخ مرچ 1 چٹکی پسی ہوئی، نمک 1چائے کا چمچ۔

ترکیب :

پھلیاں دھو کر دو چٹکی نمک ڈال کرثابت ابال لیں، تیل گرم کر کے ادرک برائون کریں، اس میں لہسن، تیز پات، پیاز، نمک اور مرچ ڈالیں، پھر قیمہ بھی ملا دیں، قیمہ بھن جائے اور پانی خشک ہو جائے تو اتار لیں، ایک ڈش میں قیمہ نکالیں اور ہرا دھنیا سے گارنش کریں۔

تازہ ترین