ملکہ شیراوت کتنی جائیداد کی مالک ہیں؟
2004 میں منظر عام پر آنے والی بالی وڈ فلم 'مرڈر' میں اپنے بولڈ مناظر سے انڈسٹری میں طوفان برپا کرنے والی اداکارہ ریما لامبا عرف ملیکہ گزشتہ کچھ عرصے سے اسکرین سے دور ہیں۔
ہریانہ کے حصار ضلع میں پیدا ہونے والی اور قدامت پسند گھرانے سے تعلق رکھنے والی اداکارہ ملیکہ شیراوت کو کیریئر کےاوائل دور میں اپنی شناخت بنانے کے دوران کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا لیکن اب انکا شمار بہترین معاوضہ لینے والی اداکاراؤں میں ہوتا ہے۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ ہر فلم کیلئے 30 لاکھ روپے معاوضہ وصول کرتی ہیں۔ اداکارہ کی کُل اثاثوں کی مالیت کا اندازہ لگایا جائے تو یہ 113 کروڑ روپے بتائی جارہی ہے۔
کچھ میڈیا رپورٹس میں یہ دعویٰ بھی کیا جارہا ہے کہ ملیکہ شراوت کی سالانہ آمدنی 170 کروڑ روپے ہے۔
اداکارہ ممبئی کے پوش علاقے اندھیری میں رہتی ہیں، ملیکہ شیراوت کے پاس لیمبورگینی ایوینٹڈو کار ہے جس کی قیمت 39 لاکھ روپے ہے۔
-
انفوٹینمنٹ 2 گھنٹے پہلے
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ کے پاس کتنی دولت ہے؟
-
انفوٹینمنٹ 2 گھنٹے پہلے
لاہور کی اسموگ سے صبا قمر بھی شدید پریشان
-
انفوٹینمنٹ 2 گھنٹے پہلے
رباب، عدیل کا عبرتناک انجام کیوں نہیں ہوا؟ رائٹر نے بتادیا
-
اسکینڈلز 2 گھنٹے پہلے
‘جو چاہوں وہ کروں گی‘علیزے شاہ کی ایک کے بعد ایک بولڈ ویڈیوز