انفوٹینمنٹ
کیا انور مقصود کو معین اختر کی یاد ستاتی ہے؟
بشریٰ انصاری کی اداکاری پر بھی تبصرہ
کیا انور مقصود کو معین اختر کی یاد ستاتی ہے؟
بشریٰ انصاری کی اداکاری پر بھی تبصرہ
معروف دانشور، ڈرامہ نگار ،صدا کار و ہدایت کار انور مقصود نے مرحوم معین اختر اور اداکارہ بشریٰ انصاری کیلئے دل سے چند الفاظ ادا کردیے۔
ایک انٹرویو میں انور مقصود سے سوال کیا گیا کہ 'آپ کو اداکار معین اختر مرحوم کی کمی شدت سے محسوس ہوتی ہوگی؟’
اس پر انہوں نے جواب دیا کہ 'جی معین اختر، میرے دل اور یادوں میں زندہ ہیں، 35 برس ہم نے اکٹھے کام کیا اور میں اب بھی جب کوئی ’’لوزٹاک‘‘ جیسا پروگرام لکھتا ہوں تو معین اختر کا نام لکھ کر مٹا دیتا ہوں، بڑے لوگ دنیا سے تو چلے جاتے ہیں لیکن لوگوں کے دلوں میں ہمیشہ زندہ رہتے ہیں'۔
میزبان نے پھر انور مقصود نے سوال کیا کہ 'بشریٰ انصاری کے فن اداکاری کے حوالے سے آپ کی رائے؟‘
اس پر انہوں نے کہا کہ 'بشریٰ انصاری ورسٹائل اداکارہ ہیں، جب سنجیدہ اداکاری کرتی ہیں تو تباہی پھیر دیتی ہیں، بہت اچھی مزاحیہ اداکارہ بھی ہیں لیکن اب ذرا ہیوی اداکارہ ہوگئی ہیں، جب وہ فیصل آباد کی جٹی بن جاتی ہیں تو میرا ان کے لیے مزاح لکھنا ناممکن ہوجاتا ہے'۔
مزید خبریں
-
9مئی کیس؛ فواد چوہدری کو فلم 'منی بیک گارنٹی' نے سزا سے بچالیا
-
صبا قمر اسپتال منتقل، معاملہ کیا؟
-
کیارا اڈوانی کی سالگرہ پر وَنڈر فل ’ماما کیک’ کے چرچے
-
حرا مانی نے زندگی سےکیا سبق سیکھا؟
-
بیٹی کو آٹھ گھنٹوں میں دو بار دل کا دورہ، عینی خالد پر قیامت ٹوٹ پڑی
-
ودیا بالن کو فلم ’پا’ میں اپنے کردار سے خوف کیوں؟
-
سیف اور کرینہ کی طلاق کا دعویٰ
-
مردوں کو کنٹرول کیسے کیا جائے؟ ندا یاسر نے بتادیا
-
'سکندر' ناکام ہوئی کیونکہ مجھے ہندی نہیں آتی، ڈائریکٹر
-
اہان پانڈے کو 'سیارا' سے قبل کونسی ویڈیوز ڈیلیٹ کرنی پڑیں؟
زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
Sonam Kapoor pens loving message for parents on their anniversary
Rhea Chakraborty announces break from social media
New OTT releases this week (May 13-19): Dhurandhar 2, Berlin Season 2, Kartavya and more
Dennis Locorriere, Dr. Hook frontman, dies at 76
Clarence Carter, ‘Patches’ hitmaker, dies at 90
Jason Biggs ends 18 years of marriage with Jenny Mollen on ‘great’ terms
Aditi Rao Hydari gives sneak peek into her Cannes prep
Jamie Foxx & Alyce Huckstepp expect their first baby together



