وائٹ ہاؤس کی سیاسی اہمیت جانیے

وائٹ ہاؤس کو یہ فخر حاصل ہے کہ یہاں آنے والے تمام صدور کی مکمل تاریخ درج ہے جس کے حوالے سے اسے ایک میوزیم کی حیثیت بھی حاصل ہے ۔
یہ وہ مقام ہے جہاں امریکی شناخت کے تمام مدارج نقش ہیں اور سفید رنگ کی حلاوٹ نے اسے منفرد مقام دیا ہے ۔
اس کی سیاسی اہمیت کا اندازہ اس امر سے لگایا جا سکتا ہے کہ یہاں آنے والے حکمرانوں کا ہمیشہ ایک خواب رہا ہے کہ وہ وائٹ ہائوس میں ایک رات گزاریں جس کے ڈیزائن اور انٹیریئر ڈیکوریشن کی دنیا بھر میں شہرت ہے۔
اس عمارت کی مضبوطی اور پائیداری ایک ایسا عنصر ہے جس نے یہاں پر مکین صدور کو تحفظ حیات کا سب سے زیادہ موقع فراہم کیا ہے ۔
وائٹ ہاؤس کو امریکی سیاست سے نکالا نہیں جا سکتاکیوں کہ امریکا کی اوائلی تاریخ سے بھی وائٹ ہائوس کو نمایاں مقام حاصل رہا ہے۔
دنیا بھر کے سربراہان مملکت یہاں اپنی آمد کو اعزاز سمجھتے ہیں اور اس محل نما عمارت میں قیام ان کا دیرینہ خواب ہوتا ہے ۔
اسے تفریح گاہ کے طور پر سیاحوں کے لیے ایک سیاحتی مقام کی حیثیت بھی حاصل ہے ۔
-
انفوٹینمنٹ 2 گھنٹے پہلے
زارا نور اور حرا مانی کی سنیل شیٹی سے اچانک ملاقات
-
انفوٹینمنٹ 2 گھنٹے پہلے
کرسٹوفر نولن کے آگے جنید اور ہمیش کا جادو نہ چل سکا
-
اسکینڈلز 3 گھنٹے پہلے
'گھٹیا ذہنیت' بی پراک کا رنویر الٰہ آبادیہ کے پوڈکاسٹ میں شرکت سے انکار
-
انفوٹینمنٹ 3 گھنٹے پہلے
ہانیہ عامر بھی بالی وڈ میں کام ڈھونڈنے لگیں