سوشل میڈیا

عریشہ رضی کا رومینٹک پری ویڈنگ فوٹو شوٹ بھی وائرل

Web Desk

عریشہ رضی کا رومینٹک پری ویڈنگ فوٹو شوٹ بھی وائرل

عریشہ رضی کا رومینٹک پری ویڈنگ فوٹو شوٹ بھی وائرل

پاکستانی اداکارہ عریشہ رضی کی شادی کی دلکش تصاویر کے بعد پری ویڈنگ فوٹوشوٹ نے بھی سب کی توجہ حاصل کرلی۔

عریشہ رضی نے سال 2022 میں عبدللہ فاروق سے نکاح کیا جس کے دو سال بعد عریشہ کی شادی کی تقریبات کا باقاعدہ آغاز جنوری 2024 میں ڈھولکی سے کیا گیا۔

ڈھولکی کے بعد برائیڈل شاور، مہندی، مایوں، دعائے خیر، گیم نائٹ ،شادی اور اب اس کے بعد عریشہ رضی اور انکے شوہر عبداللہ فاروق کے رومینٹک پری ویڈنگ شوٹ کی تصاویر اور ویڈیوز بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔

عریشہ اور  عبداللہ فاروق کی مہندی بارش کی وجہ سے منسوخ ہوگئی تھی ۔ اس لیے مہندی کے جوڑے کو عریشہ نے پری ویڈنگ شوٹ میں پہنا اور شادی کے  بعد وہ تصاویر سوشل میڈیا پر پوسٹ کیں۔

عریشہ کا جوڑا ڈیزائنر حارث شکیل نے تیار کیا جبکہ میک اپ رابعہ انعم سیلون اور فوٹوگرافی مشہور زمانہ عبدالصمد ضیاء نے کی۔

رومانوی لمحوں کی منظرکشی کرتی تصاویر یہاں دیکھیں:

عریشہ رضی کا رومینٹک پری ویڈنگ فوٹو شوٹ بھی وائرل
عریشہ رضی کا رومینٹک پری ویڈنگ فوٹو شوٹ بھی وائرل
عریشہ رضی کا رومینٹک پری ویڈنگ فوٹو شوٹ بھی وائرل
عریشہ رضی کا رومینٹک پری ویڈنگ فوٹو شوٹ بھی وائرل


تازہ ترین