عالمی منظر

اسرائیلی سفارت خانے امریکی فوجی کی خود سوزی

Web Desk

اسرائیلی سفارت خانے امریکی فوجی کی خود سوزی

اسرائیلی سفارت خانے امریکی فوجی کی خود سوزی

امریکی فضائیہ کے ایک حاضر سروس رکن نے واشنگٹن میں اسرائیلی سفارت خانے کے باہر خود کو آگ لگا لی۔

اسرائیل کے رویے کے خلاف نہ صرف امریکہ، برطانیہ اور دیگر کئی ممالک میں مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے بلکہ امریکی صدر کی رہائش گاہ وائٹ ہاؤس پر بھی احتجاجی مظاہرے ہوئے ہیں۔ 

25 سالہ امریکی فوجی ایرون بشنیل کی خود سوزی امریکی انتظامیہ کے لیے ایک پیغام ہے کہ اسرائیل کی من مانی کارروائیوں کو روکنے میں مزید تاخیر نہیں کرنی چاہیے۔

 اس مرحلے پر امریکہ اور برطانیہ سمیت بڑے ممالک کو اپنا مثبت کردار موثر انداز میں ادا کرنے کی ضرورت ہے۔

تازہ ترین