پاکستان
خواتین ہاسٹل، مریم نواز کا 'ورکنگ ویمن' کو تحفہ
خواتین ہاسٹل، مریم نواز کا 'ورکنگ ویمن' کو تحفہ
صوبہ پنجاب کی پہلی خاتون وزیراعلیٰ محترمہ مریم نواز صاحبہ نے لاہور میں کام کرنے والی خواتین کو سب سے بڑا تحفہ دے دیا۔
مریم نواز نے گزشتہ دنوں لاہور میں قائم سیف سٹی پراجیکٹ کے ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا اور اس دوران انہوں نے وہاں موجود تمام اسٹاف سے گفتگو کی۔
دورانِ گفتگو مریم نواز نے ایک لڑکی سے پوچھا کہ آپ کہاں کی رہنے والی ہو تو اس نے جواب دیا کہ میں ٹوبہ ٹیک سنگھ سے تعلق رکھتی ہوں اور یہاں لاہور میں کرائے کے مکان میں رہتی ہوں یہی نہیں بلکہ جب اسی لڑکی کیساتھ بیٹھی دوسری لڑکی سے مریم نے پوچھا کہ آپ بھی یوں ہی کرائے کے مکان میں رہتی ہو ، تو اس لڑکی نے بھی ہاں میں جواب دیا ۔
سیف سٹی پراجیکٹ میں کام کرنے والی خواتین سے بات کرنے کے بعد وزیرا علیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا کہ میں سوچ رہی ہوں کہ آپ کیلئے ورکنگ وومن ہاسٹل بنوا دوں تاکہ آپ آرام سے وہاں رہیں ۔یہ سننے کے بعد سیف سٹی پراجیکٹ کے آفیسر کہنے لگے کہ میڈم ہم بھی یہی سوچ رہے ہیں کہ ان کی رہائش کا بندوبست کیا جائے۔
آفیسر کی یہ بات سننے کے بعد مریم کہنے لگی تو جی بس آپ کے پاس جگہ ہے خواتین ہاسٹل بنانے کی تو آپ کام شروع کروا دیں میں گرانٹ دے دوں گی۔
مزید خبریں
-
مولانا طارق جمیل نے اپنی وائرل ویڈیو پر وضاحت دیدی
-
غیرت کے نام پر دہرا قتل، شوبز شخصیات کا اظہار افسوس
-
غیرت کے نام پر قتل کی انسانیت سوز ویڈیو پر کہرام بپا
-
یاسر شامی کے گھر ’بیٹے’ کی ولادت، نام کیا رکھا؟
-
سانگھڑ کی مظلوم اونٹنی کو مصنوعی ٹانگ مل گئی
-
ریحام خان نے سیاسی جماعت بنانے کا اعلان کردیا
-
الطاف حسین کی لندن میں طبیعت بگڑگئی، ہیلتھ اپڈیٹ آگئی
-
حمیرا اصغر کی موت کی وجوہات جاننے کے لیئےتحقیقاتی کمیٹی قائم
-
ذوہیب حسن کا حمیرا کو ستارہ امتیاز دینے کا مطالبہ
-
حمیرا کی موت ’قتل‘ ہے، شہری کی عدالت میں درخواست
زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
Sonam Kapoor pens loving message for parents on their anniversary
Rhea Chakraborty announces break from social media
New OTT releases this week (May 13-19): Dhurandhar 2, Berlin Season 2, Kartavya and more
Dennis Locorriere, Dr. Hook frontman, dies at 76
Clarence Carter, ‘Patches’ hitmaker, dies at 90
Jason Biggs ends 18 years of marriage with Jenny Mollen on ‘great’ terms
Aditi Rao Hydari gives sneak peek into her Cannes prep
Jamie Foxx & Alyce Huckstepp expect their first baby together


