وائرل اسٹوریز

سلمان خان بھی کشمیر کی خوبصورت کے دیوانے

Web Desk

سلمان خان بھی کشمیر کی خوبصورت کے دیوانے

بالی وڈ کے دبنگ خان ویسے تو دنیا گھوم چکے ہیں لیکن وہ کشمیر کی خوبصورتی کے دیوانے ہیں۔

انہوں نے ایک انٹرویو میں اعتراف کیا کہ انکے پاس دس سال پرانپ فون ہے جس کی تصویر بھی صاف نہیں آتی، یہ بلیک بیری کا 10 سالہ پرانہ فون ہے اور اس سے بھی جب کبھی میں کشمیر کی تصویر کھینچوں تو کشمیر بہت زیادہ خوبصورت دکھائی دیتا ہے ۔

سلمان خان نے کہا کہ کشمیر کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ یہ زمین پر جنت ہے تو یہ بات سو فیصد درست ہے کیونکہ میں نے کشمیر سے خوبصورت جگہ آج تک نہیں دیکھی۔

خیال رہے کہ سر سبز وادیوں، بہتے جھرنوں،خوبصورت جھیلوں اور بلند و بالا پہاڑوں سے مزین حسین وادی کو جنت نظیر کہا جاتا ہے۔

تازہ ترین