فلم / ٹی وی
فلم 'ستارے زمین پر' اور ' تارے زمین پر' کے درمیان فرق ہے؟
عامر خان نے بڑا دعویٰ کردیا
فلم 'ستارے زمین پر' اور ' تارے زمین پر' کے درمیان فرق ہے؟
عامر خان نے بڑا دعویٰ کردیا
بالی وڈ کے سپر اسٹار عامر خان نے اپنی آنے والی نئی فلم 'ستارے زمین پر' کی تھیم کے حوالے سے بڑا دعوٰی کردیا۔
عامر خان نے 2007 کی اپنی فلم 'تارے زمین پر' میں آرٹس ٹیچر رام شنکر نکمب کا کردار ادا کیا تھا جس میں وہ طالب علم ایشان اوستھی کو ڈسلیکسیا کے مرض پر قابو پانے اور اس کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے میں اس کی مدد کرتے ہوئے دکھائی دیے تھے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق عامر خان کی نئی فلم ’ستارے زمین پر‘ بھی اسی طرز کی ایک فلم ہے جس میں معاشرہ میں پھیلی ہوئی ایک سنگین بیماری کو اجاگر کیا جائے گا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ جس طرح فلم ' تارے زمین پر' میں 'ڈسلیکسیا' کے مرض پر روشنی ڈالی گئی تھی ٹھیک اسی طرح فلم ' ستارے زمین پر ' میں بھی ذہنی بیماری 'ڈاؤن سنڈروم' کو اجاگر کیا جائے گا۔
دونوں فلموں کی تھیم ایک جیسی ہونے کا اعتراف کرتے ہوئے عامر خان نے دعویٰ کیا کہ یہ نئی فلم ناظرین کو محظوظ کرنے کے لحاظ سے 10 گنا زیادہ بہتر ہوگی۔ یہ اداسی کے ساتھ ساتھ کامیڈی سے بھرپور بھی ہوگی۔
عامر خان کا کہنا تھا کہ اس فلم میں ان کا کردار ایک بچہ کے بجائے تمام بچوں کی مدد کرے گا۔
مزید خبریں
-
ڈرامہ سیریل ’گونج‘ کیوں دیکھیں؟
-
’وار 2’ کی پہلی میوزک ویڈیو ریلیز ہوتے ہی تباہی مچاگئی
-
ڈراما ’پرورش’ پر بھی ’LGBTQ’ کو فروغ دینے کا الزام؟
-
میں منٹو نہیں ہوں؛ سجل اور آصف رضا میر کی اداکاری کے چرچے
-
’تیرے بن 2’ کی تاخیر، یمنیٰ زیدی نے اصل وجہ بتادی
-
ڈراما ’سسرال سمر کا’ کی ایک اور اداکارہ بگ باس 19 کا حصہ؟
-
ڈرامہ 'پرورش' میں فہد مصطفیٰ کی انٹری کی دھوم
-
ندا یاسر کی ملازماؤں کی چوریوں کے قصے سُن سُن کر عوام بیزار
-
فلم ’بازیگر‘ کی اصل کہانی کیا؟
-
موہت سوری کی پانچ فلمیں جو آپ کی واچ لسٹ کا حصہ بننی چاہییں
زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
Top OTT releases to stream this weekend: ‘Dhurandhar 2’, ‘Gullak 5’, ‘Brown’ and more
Shilpa Shinde responds after Hina Khan's strong reaction
Celina Jaitly hits back at defamation notices in ongoing family dispute
Shilpa Shinde defends confession on old TV show controversy
Nushrratt Bharuccha MMS controversy: Viral RCB win story sparks frenzy; Watch video
New OTT releases this week: 'Maa Behen', 'Gullak Season 5', 'Brown' and more
Vishal slams Vedant Agarwal’s family over alleged bail celebration
'Cocktail 2' stars turn awkward rumours into joke


