انڈیا
منشیات اسمگلنگ، بھارتی فلم پروڈیوسر گرفتار
منشیات اسمگلنگ، بھارتی فلم پروڈیوسر گرفتار
بھارت میں نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ نے دو ہزار کروڑ کی منشیات اسمگلنگ کے الزام میں فلم پروڈیوسر کو گرفتار کرلیا ۔
این سی بی کا بتانا ہےکہ ملزم جعفر صادق نے ساؤتھ انڈین فلم انڈسٹری کے لیے کام کیا اور 4 فلمیں بنائی ہیں، این سی بی کو گزشتہ 4 ماہ سے ملزم کی تلاش تھی۔
این سی بی کے مطابق ملزم بھارت سے آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں منشیات اسمگلنگ کی کارروائیوں میں ملوث ہے جس نے اب تک بھارت سے ان دونوں ممالک میں 2 ہزار کروڑ کی منشیات اسمگل کی ہے۔
این سی بی نے مزید اس حوالے سے بتایا کہ ملزم نے 45 مرتبہ 3500 کلو ایفی ڈرین بیرون ملک بھیجی، ملزم کی گرفتاری چنئی میں دو ٹرین مسافروں سے 180 کروڑ روپے کی منشیات برآمد ہونے کے بعد عمل میں آئی، ملزمان نے یہ منشیات سری لنکا اسمگل کرنا تھی۔
مزید خبریں
-
بھارتی اداکارہ طالبعلم کو گاڑی سے کچل کر ہلاک کرنے پر گرفتار
-
مسلمانوں کے مذہبی جذبات مجروح کرنیوالی فلم پر پابندی کا مطالبہ
-
اننت امبانی کی بطور 'ایگزیکٹو ڈائریکٹر' نئی تنخواہ ہوش اڑا گئی
-
مسلمان سے شادی کرنے پر زندہ بھارتی لڑکی کی آخری رسومات ادا
-
بھارتی طیارہ کریش ہونے کیوجہ خاتون انجینئر کی یک طرفہ محبت؟
-
بھارتی فلمساز طیارہ حادثے کے بعد سے پُراسرار طور پر لاپتا
-
ایئر انڈیا کی پرواز کریش ہونے پر بالی وڈ اسٹارز بھی غمزدہ
-
ایئر انڈیا کا مسافر طیارہ احمدآباد میں گر کر تباہ
-
انوشکا کا بنگلورو میں بھگدڑ سے اموات پر دکھ کا اظہار
-
ویرات کوہلی کے ریسٹورنٹ کیخلاف سنگین الزام، FIR درج
زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
Truth behind Vicky Kaushal’s 'Dhurandhar 2' casting rumours revealed
Chris Noth opens up about strained relationship with Sarah Jessica Parker
Sophie Turner opens up about travel dreams and challenging role in 'Steal'
A$AP Rocky reveals how his children's personalities differ from each other
Hailey Bieber shows off sweet moment with Justin Bieber and Baby Jack
A$AP Rocky reveals ‘Don’t Be Dumb’ world tour full dates
Ryan Coogler opens up about awkward moment with Michael B. Jordan over ‘Sinners’
Karol G and Feid’s love story ends after months of intense rumours
