صحت
رمضان میں معدے کو تیزابیت سے بچانے کا مفید ٹوٹکا
رمضان المبارک میں اکثر لوگوں کے معدے میں تیزابیت ہو جاتی ہے
رمضان میں معدے کو تیزابیت سے بچانے کا مفید ٹوٹکا
رمضان المبارک میں اکثر لوگوں کے معدے میں تیزابیت ہو جاتی ہے
رمضان المبارک میں اکثر لوگوں کے معدے میں تیزابیت ہو جاتی ہے حالانکہ وہ افطار میں بہت پرہیز کرتے ہیں، تلی ہوئی چیزیں نہیں کھاتے مگر پھر بھی سحری میں بہت زیادہ تیزابیت ہوتی ہے۔
ڈاکٹرز مشورہ دیتے ہیں کہ دہی انسانی صحت کے لئے بہت مفید اور کیلشیم سے بھرپور غذا ہے، دوسرے الفاظ میں یہ ایک مکمل غذا ہے۔
معدے میں تیزابیت سے بچاؤ کے لیے دہی کی لسی بناکر پی سکتے ہیں، اس سے معدہ بھی درست رہے گا، تیزابیت بھی نہیں ہوگی اور روزے میں آپ کا سارا دن بہت اچھا گزرے گا۔
دہی… ایک کپ
چھوٹی الائچی…2 عدد
ست پودینہ…ایک چمچہ
ان تینوں کو بلینڈ کرکےِ لسی بناکر فریج میں رکھیں، سحری اور افطاری میں نوش فرمائیں۔
مزید خبریں
-
ذیابیطس کنٹرول کرنے میں مفید غذائیں
-
ہر گھر میں موجود جسم کی چربی گھلانے والا مسالہ
-
جسم پر نیل کے نشانات ، کیا کوئی خطرے کی بات ہے؟
-
نظر کی کمزوری کی ابتدائی علامات اور حفاظتی اقدامات
-
نیند میں بار بار خلل؟ تھائیرائڈ کی ممکنہ خرابی کا اشارہ ہو سکتا ہے
-
ملیریا؛ ماہرین نے انسانوں کے برعکس مچھروں کا علاج تجویز کر دیا
-
کیا آنکھوں کی ورزشیں واقعی مؤثر ہیں؟
-
کورونا ویکسین، ہارٹ اٹیک سے مرنے والوں کی تعداد میں اضافے کی وجہ؟
-
بالوں، ہڈیوں اور بینائی کی بہتری کے لیے ٹونا مچھلی کا استعمال ضروری
-
ناشتہ اور دودھ، صحت مند زندگی کی کنجی
زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
Kathryn Hahn set to star in Disney’s ‘Tangled’ as Mother Gothel
‘Heated Rivalry’ star Hudson Williams slams hateful fans with blunt message
James Cameron sparks buzz about ‘Avatar 4’ amid franchise uncertainty
Why did Harry Styles get emotional while dancing in Berlin?
Lewis Hamilton and Kim Kardashian spark ‘endgame’ romance buzz
Priyanka Chopra explains strict rule she follows to protect daughter Malti
Kanye West drama grows as Bianca Censori refuses to stay silent
Kanye West plans SoFi Stadium concert ahead of ‘Bully’ release
