ٹیکنالوجی
ایلون مسک کا منشیات استعمال کرنے کا اعتراف
میں ہر ہفتے کیٹامین کی تھوڑی مقدار لے رہا تھا
ایلون مسک کا منشیات استعمال کرنے کا اعتراف
میں ہر ہفتے کیٹامین کی تھوڑی مقدار لے رہا تھا
دنیا کے امیر ترین افراد میں سے ایک ایلون مسک نے منشیات کے استعمال کا اعتراف کر لیا۔
الیکٹرک کار کمپنی Tesla اور مقبول سوشل میڈیا پلیٹ فارم X (Twitter) کے مالک ایلون مسک نے ایک بیان میں کہا کہ منشیات کے استعمال سے ان کے کاروباری سودے یا سرمایہ کاروں کے ساتھ تعلقات متاثر ہوئے۔
ارب پتی ایلون مسک نے چند ہفتے قبل ڈپریشن کے علاج کے لیے کیٹامین اور دیگر ادویات استعمال کرنے کا انکشاف کیا تھا۔
انہوں نے کہا کہ ایک وقت تھا جب میرا دماغ ذہنی دباؤ جیسی منفی حالت میں تھا۔ ایسے میں منشیات کے استعمال نے مجھے اس صورتحال سے نکلنے میں مدد دی۔ میں ہر ہفتے کیٹامین کی تھوڑی مقدار لے رہا تھا۔ اگر آپ بہت زیادہ کیٹامین لیتے ہیں تو آپ کام نہیں کر سکتے اور مجھے بہت کام کرنا پڑا۔
ایلون مسک کا مزید کہنا تھا کہ میں شراب اور تمباکو نوشی نہیں کرتا اور میں جو دوائیں لیتا ہوں وہ مستند ڈاکٹر کی ہدایات کے مطابق ہوتی ہیں اور ان کی نگرانی میں استعمال ہوتی ہیں۔
مزید خبریں
-
انٹرنیٹ کے بغیر چلنے والی میسیجنگ ایپ
-
خواتین کیلئے مخصوص نئی ایپلی کیشن 'ٹی' میں منفرد کیا؟
-
واٹس ایپ پر 'میٹا اے آئی' سے کال پر باتیں کرنا ممکن؟
-
واٹس ایپ کا نیا فیچر: اب گروپس بھی اسٹیٹس میں مینشن ہوں گے
-
ٹک ٹاک کی ممکنہ بندش، امریکی صارفین کے لیے نئی ایپ تیار
-
فیس بک رِیلز کے لیے میٹا کا نیا فیچر
-
میٹا کی جانب سے واٹس ایپ بزنس صارفین کے لیے جدید فیچرز کا اعلان
-
پاکستانی طلبہ کو مصنوعی ذہانت کے بہترین استعمال کا اعزاز حاصل
-
بگ باس 19؛ اے آئی ڈول ‘حبوبو‘ کی شو میں شمولیت
-
ٹک ٹاک نے انسٹاگرام طرز کے نئے فیچر ‘بلٹن بورڈز‘ کی آزمائش شروع کر دی
زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
Sonam Kapoor pens loving message for parents on their anniversary
Rhea Chakraborty announces break from social media
New OTT releases this week (May 13-19): Dhurandhar 2, Berlin Season 2, Kartavya and more
Dennis Locorriere, Dr. Hook frontman, dies at 76
Clarence Carter, ‘Patches’ hitmaker, dies at 90
Jason Biggs ends 18 years of marriage with Jenny Mollen on ‘great’ terms
Aditi Rao Hydari gives sneak peek into her Cannes prep
Jamie Foxx & Alyce Huckstepp expect their first baby together


