انفوٹینمنٹ
ڈراما 'ہمسفر' کی 'حریم' کی تہلکہ خیز تصاویر وائرل
ڈراما 'ہمسفر' کی چائلڈ اسٹار 'حریم' کتنی بڑی ہوگئیں؟
ڈراما 'ہمسفر' کی 'حریم' کی تہلکہ خیز تصاویر وائرل
ڈراما 'ہمسفر' کی چائلڈ اسٹار 'حریم' کتنی بڑی ہوگئیں؟
پاکستانی ڈراما 'ہمسفر' میں چائلڈ اسٹار کے کردار 'حریم' کو ادا کرنے والی ننھی اداکارہ کی نئی تصاویر نے ڈراما ناظرین کو حیران کردیا۔
پاکستانی عوام کی توجہ بھارتی ڈراموں سے ہٹا کر پاکستانی ڈراموں پر واپس لانے والا ڈراما ’ہمسفر‘ سال 2011 میں پاکستانی ٹی وی اسکرینز کی زینت بنا جس نے مقبولیت کے تمام ریکارڈز توڑدیے۔
اس ڈرامے میں سپر اسٹار ٖفواد خان نے 'اشعر' نامی امیر لڑکے کا کردار نبھایا تھا جبکہ پاکستانی حسینہ ماہرہ خان اشعر کی غریب پھوپھی کی بیٹی 'خرد' کا کردار نبھاتی نظر آئی تھیں۔
جہاں ڈرامے کی کہانی نے ناظرین کو خود سے جڑے رہنے پر مجبور کردیا وہیں فواد خان اور ماہرہ خان کی آن اسکرین جوڑی کو بھی خوب سراہا گیا۔
ڈرامے میں شامل ہر ایک اداکار نے بہترین اداکاری کے جوہر دکھائے جس کے سبب یہ ڈراما ناصرف پاکستانی بلکہ دیگر ممالک میں بھی چھا گیا۔
ڈرامے میں اشعر اور خرد کی ایک بیٹی بھی دکھائی گئی تھی جسے دل کے عارضے مبتلا دکھایا تھا۔
بھولی بھالی حریم کی معصوم اداکاری کو بے حد پسند کیا گیا تھا جس کے بعد وہ 2014 میں نشر ہونے والے ڈرامے 'چھوٹی' میں بھی جلوہ گر ہوئیں تھی اور متعدد ٹی وی کمرشلز کا بھی حصہ بنیں۔
اگرچہ 'ہمسفر' کے ناظرین کے ذہنوں میں آج بھی 'حریم' ایک چھ سے سات سال کی بچی ہے لیکن حقیقت میں حریم اب ایک نوجوان حسینہ بن چکی ہیں۔
حریم کا اصل نام سارا کاشف راجپوت ہے اور وہ انسٹاگرام پر اپنی دلکش تصاویر جاری کرتی رہتی ہیں۔
2003 میں پیدا ہونے والی سارا کاشف اب 21 سال کی ہوچکی ہیں اور بچپن کی طرح جوانی میں بھی حسین نظر آرہی ہیں۔
انہوں نے انسٹاگرام پر ٹرینڈنگ رِیل 'ٹیڈو' بھی بنا کر مداحوں کے ساتھ شیئر کی جس میں انہوں نے اپنے بچپن کی تصویر لگائی جس کے بعد اپنی حالیہ لُک کی تصویر شامل کی۔
سارا کاسف کی انسٹاگرام پر وائرل تصاویر نے ہمسفر کے ناظرین کو چونکا دیا ہے اور ان کو یقین نہیں آرہا کہ وقت اتنی تیزی سے گزر گیا کہ حریم اب ننھی نہیں خوبرو حسینہ بن چکی ہیں۔
مزید خبریں
-
9مئی کیس؛ فواد چوہدری کو فلم 'منی بیک گارنٹی' نے سزا سے بچالیا
-
صبا قمر اسپتال منتقل، معاملہ کیا؟
-
کیارا اڈوانی کی سالگرہ پر وَنڈر فل ’ماما کیک’ کے چرچے
-
حرا مانی نے زندگی سےکیا سبق سیکھا؟
-
بیٹی کو آٹھ گھنٹوں میں دو بار دل کا دورہ، عینی خالد پر قیامت ٹوٹ پڑی
-
ودیا بالن کو فلم ’پا’ میں اپنے کردار سے خوف کیوں؟
-
سیف اور کرینہ کی طلاق کا دعویٰ
-
مردوں کو کنٹرول کیسے کیا جائے؟ ندا یاسر نے بتادیا
-
'سکندر' ناکام ہوئی کیونکہ مجھے ہندی نہیں آتی، ڈائریکٹر
-
اہان پانڈے کو 'سیارا' سے قبل کونسی ویڈیوز ڈیلیٹ کرنی پڑیں؟
زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
Emraan Hashmi film shoot faces protest in Haridwar over ‘Cafe & Bar’ signboard
Inside Sonam Kapoor’s birthday celebration with family
Shilpa Shinde shares cryptic post after AICWA's demand
Varun Dhawan’s 'Hai Jawani Toh Ishq Hona Hai' starts strong at box office
Top OTT releases to stream this weekend: ‘Dhurandhar 2’, ‘Gullak 5’, ‘Brown’ and more
Shilpa Shinde responds after Hina Khan's strong reaction
Celina Jaitly hits back at defamation notices in ongoing family dispute
Shilpa Shinde defends confession on old TV show controversy



