انفوٹینمنٹ
سنگل ہونے پر اب بھی سوال اٹھائے جاتے ہیں، پوجا بھٹ
اکثر پوچھا جاتا ہے کہ آپ شادی کیوں نہیں کررہی؟
سنگل ہونے پر اب بھی سوال اٹھائے جاتے ہیں، پوجا بھٹ
اکثر پوچھا جاتا ہے کہ آپ شادی کیوں نہیں کررہی؟
بھارتی اداکارہ و پروڈویسر پوجا بھٹ کہتی ہیں کہ انکے سنگل ہونے پر سوالات انہیں اکثر پریشان کردیتے ہیں۔
پوجا بھٹ مختلف کرداروں کے ذریعے اپنے کیرئیر کے ایک نئے دور سے لطف اندوز ہو رہی ہیں لیکن اس کے باوجود بھی وہ نجی نوعیت کے سوالات کیے جانے پر پریشان ہوجاتی ہیں۔
انہوں نے کہا کہ ’مجھ سے اکثر پوچھا جاتا ہے کہ آپ شادی کیوں نہیں کررہی، آپ سنگل کیوں ہیں؟ آپ ایک باصلاحیت اور پُرکشش خاتون ہیں ہمارے پاس آپ کیلئے بہترین رشتہ ہے۔
اداکارہ کہتی ہیں کہ اس آفر پر میں حیران ہوجاتی ہوں اور سوچتی ہوں کہ لوگوں کو ایسا کیوں لگتا ہے کہ مجھے اب شادی کرلینی چاہیے، شادی کسی بھی چیز کا حل نہیں ہے۔
ویب شو ’بگ گرلز ڈونٹ کرائی‘ میں شریک 52 سالہ اداکارہ نے مزید کہا کہ اگر مجھے کسی کی ضرورت ہو، تو وہ شخص ایسا ہو گا جو ایک ہمسفر بنائے جانے کے قابل ہو، میں حل تلاش نہیں کر رہی ہوں، مرد عورت کا حل نہیں ہو سکتا، ہمیں اپنے راستے پر چلنے کے قابل ہونا پڑے گا۔
اداکارہ کی ذاتی زندگی کی بات کی جائے تو پوجا نے اپنی زندگی ایک کھلی کتاب کے طور پر گزاری ہے، ماضی میں، وہ منیش مکھیجا اور رنویر شوری کے ساتھ تعلقات میں رہی ہیں۔
مزید خبریں
-
9مئی کیس؛ فواد چوہدری کو فلم 'منی بیک گارنٹی' نے سزا سے بچالیا
-
صبا قمر اسپتال منتقل، معاملہ کیا؟
-
کیارا اڈوانی کی سالگرہ پر وَنڈر فل ’ماما کیک’ کے چرچے
-
حرا مانی نے زندگی سےکیا سبق سیکھا؟
-
بیٹی کو آٹھ گھنٹوں میں دو بار دل کا دورہ، عینی خالد پر قیامت ٹوٹ پڑی
-
ودیا بالن کو فلم ’پا’ میں اپنے کردار سے خوف کیوں؟
-
سیف اور کرینہ کی طلاق کا دعویٰ
-
مردوں کو کنٹرول کیسے کیا جائے؟ ندا یاسر نے بتادیا
-
'سکندر' ناکام ہوئی کیونکہ مجھے ہندی نہیں آتی، ڈائریکٹر
-
اہان پانڈے کو 'سیارا' سے قبل کونسی ویڈیوز ڈیلیٹ کرنی پڑیں؟
زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
New South Indian OTT releases this week: ‘Dridam’, ‘Raakha’, ‘Karuppa’ and more
Emraan Hashmi film shoot faces protest in Haridwar over ‘Cafe & Bar’ signboard
Inside Sonam Kapoor’s birthday celebration with family
Shilpa Shinde shares cryptic post after AICWA's demand
Varun Dhawan’s 'Hai Jawani Toh Ishq Hona Hai' starts strong at box office
Top OTT releases to stream this weekend: ‘Dhurandhar 2’, ‘Gullak 5’, ‘Brown’ and more
Shilpa Shinde responds after Hina Khan's strong reaction
Celina Jaitly hits back at defamation notices in ongoing family dispute



