فیشن

تصاویر: کالے ملبوسات میں درِفشاں کے قیامت ڈھاتے لُکس

انکی کچھ دلکش تصاویر ہم نے آپ کیلئے اکھٹی کی ہیں

Web Desk

تصاویر: کالے ملبوسات میں درِفشاں کے قیامت ڈھاتے لُکس

انکی کچھ دلکش تصاویر ہم نے آپ کیلئے اکھٹی کی ہیں

فوٹوز بشکریہ درِ فشاں انسٹاگرام
فوٹوز بشکریہ درِ فشاں انسٹاگرام

خئی،عشق مرشد، جرم اور کیسی تیری خود غرضی جیسے ڈراموں میں لازوال اداکاری کے جوہر دکھانے والی خوبصورت اداکارہ درفشاں سلیم نے بہت کم عرصے میں شہرت کی منازل طے کیں۔

اداکارہ نے اپنے کیریئر کا آغاز ہم ٹی وی کے ڈراما سیریل ‘دل رُبا‘ میں ایک سپورٹنگ رول سے کیا۔

حال ہی میں ڈراما سیریل خئی میں ‘زمدا‘ کا کردار ادا کرنے والی اس اداکارہ کے ہر سو چرچے ہورہے ہیں۔

زمدا نے چنار خان کے پورے خاندان کا خئی کرکے اپنے باپ اور بھائی کا بدلہ پورا کرلیا اور اس اختتام سے مداح خاصے مطمئن نظر آئے۔

خوبصورت اداکارہ کےانسٹاگرام اکاؤنٹ کی بات کریں تو انہیں وہاں 38 لاکھ سے زائد مداح فولو کرتی ہیں، مداحوں سے رابطے میں رہنے کے لیے درِ فشاں انسٹاگرام پر بھی متحرک رہتی ہیں اور اپنی دلکش لُکس سے اپنے چاہنے والوں کو محظوظ کرتی ہیں۔

اداکارہ کے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر نظر ڈالیں تو معلوم ہوتا ہے کہ اداکارہ کا پسندیدہ رنگ سیاہ ہے کیونکہ ہر اہم موقع پر انہیں سیاہ لباس زیب تن کیے دیکھا جاسکتا ہے جو انکی خوبصورتی کو مزید چار چاند لگادیتا ہے۔

 کالے ملبوسات میں انکی کچھ دلکش تصاویر ہم نے آپ کیلئے اکھٹی کی ہیں اداکارہ کی سیاہ لباس زیب تن کیے چند خوبصورت تصاویر یہاں دیکھیے:

فوٹو ، درِ فشاں سلیم/ انسٹاگرام
فوٹو ، درِ فشاں سلیم/ انسٹاگرام
فوٹو ، درِ فشاں سلیم/ انسٹاگرام
فوٹو ، درِ فشاں سلیم/ انسٹاگرام
فوٹو ، درِ فشاں سلیم/ انسٹاگرام
فوٹو ، درِ فشاں سلیم/ انسٹاگرام


فوٹو ، درِ فشاں سلیم/ انسٹاگرام
فوٹو ، درِ فشاں سلیم/ انسٹاگرام
فوٹو ، درِ فشاں سلیم/ انسٹاگرام
فوٹو ، درِ فشاں سلیم/ انسٹاگرام
فوٹو ، درِ فشاں سلیم/ انسٹاگرام
فوٹو ، درِ فشاں سلیم/ انسٹاگرام

یہ بھی پڑھیے: درِفشاں قبائلی خاتون کیوں بنیں؟ نئے لک کے چرچے

فوٹو ، درِ فشاں سلیم/ انسٹاگرام
فوٹو ، درِ فشاں سلیم/ انسٹاگرام
فوٹو ، درِ فشاں سلیم/ انسٹاگرام
فوٹو ، درِ فشاں سلیم/ انسٹاگرام
فوٹو ، درِ فشاں سلیم/ انسٹاگرام
فوٹو ، درِ فشاں سلیم/ انسٹاگرام

یہ بھی پڑھیے:  درِ فشاں کے 'ساڑھی لُک' نے تہلکہ مچادیا

فوٹو ، درِ فشاں سلیم/ انسٹاگرام
فوٹو ، درِ فشاں سلیم/ انسٹاگرام
فوٹو ، درِ فشاں سلیم/ انسٹاگرام
فوٹو ، درِ فشاں سلیم/ انسٹاگرام
فوٹو ، درِ فشاں سلیم/ انسٹاگرام
فوٹو ، درِ فشاں سلیم/ انسٹاگرام

فوٹو ، درِ فشاں سلیم/ انسٹاگرام
فوٹو ، درِ فشاں سلیم/ انسٹاگرام
فوٹو ، درِ فشاں سلیم/ انسٹاگرام
فوٹو ، درِ فشاں سلیم/ انسٹاگرام
فوٹو ، درِ فشاں سلیم/ انسٹاگرام
فوٹو ، درِ فشاں سلیم/ انسٹاگرام
فوٹو ، درِ فشاں سلیم/ انسٹاگرام
فوٹو ، درِ فشاں سلیم/ انسٹاگرام


فوٹو ، درِ فشاں سلیم/ انسٹاگرام
فوٹو ، درِ فشاں سلیم/ انسٹاگرام
فوٹو ، درِ فشاں سلیم/ انسٹاگرام
فوٹو ، درِ فشاں سلیم/ انسٹاگرام
فوٹو ، درِ فشاں سلیم/ انسٹاگرام
فوٹو ، درِ فشاں سلیم/ انسٹاگرام


تازہ ترین