عالمی منظر
فلسطین مخالف بیان، بیلا حدید کا اسرائیلی وزیر کو منہ توڑ جواب
امریکی ماڈل پہلے بھی کئی بار فلسطینیوں کے حق میں آواز بلند کرتی آئی ہیں
فلسطین مخالف بیان، بیلا حدید کا اسرائیلی وزیر کو منہ توڑ جواب
امریکی ماڈل پہلے بھی کئی بار فلسطینیوں کے حق میں آواز بلند کرتی آئی ہیں
فلسطینی نژاد امریکی ماڈل بیلا حدید نے اسرائیلی وزیر اورط اسٹروک کو فلسطین مخالف بیان دینے پرآڑے ہاتھوں لے لیا۔
سوشل میڈیا پر اورط اسٹروک کی ایک تقریر وائرل ہوئی جس میں وہ یہ دعویٰ کرتی دکھائی دیں کہ ‘فلسطینی لوگوں کا کوئی وجود نہیں ہے۔’
اس بیان کے ردِ عمل کے طور پر بیلا حدید نے اپنی ایک انسٹاگرام اسٹوری کے ذریعے اورط اسٹروک کو کرارا جواب دیا۔
بیلا حدید نے اسرائیلی وزیر کو پیشکش کی کہ ‘وہ ان کے والد کا پاسپورٹ چیک کریں اور ان لاکھوں لوگوں کو دیکھیں جنہیں اپنی سرزمین کی حفاظت کرنے پر مٹا دیا گیا۔ وہ زمین جو نسلوں سے فلسطینیوں کی ہے ، ان سے چھین لی گئی ۔ زندگی چھین لی گئی۔ گھروں کو اجاڑ دیا گیا ان لوگوں کے ہاتھوں جنہوں نے خود سے یہ فیصلہ کرلیا کہ یہ زمین ہمیشہ سے ان کی تھی اور رہے گی۔'
بیلا حدید اس سے قبل بھی متعدد بار فلسطین اور غزہ والوں کے حق میں آواز بلند کرتی آئی ہیں جن پر انہیں سنگین دھمکیاں بھی موصول ہوتی رہیں۔
واضح رہے کہ فلسطین پر اسرائیلی جارحیت اور مظالم کے باعث تک 32 ہزار سے زائد افراد شہید اور 74 ہزار سے زائد افراد زخمی ہوچکے ہیں۔ شہید ہونے والوں میں آدھی سے زیادہ تعداد بچوں کی ہے۔
مزید خبریں
-
برطانوی سینما ہال کو بھارتیوں نے کچراکنڈی بنادیا، اسکریننگ معطل
-
عمران خان کے بیٹے ٹرمپ کے معاون سے ملنے امریکہ پہنچ گئے
-
سعودی عرب کے 'سلیپنگ پرنس' کا 20 سال کوما میں رہنے کے بعد انتقال
-
ڈونلڈ ٹرمپ کا ستمبر میں پاکستان کا دورہ کرنے کا امکان
-
ایلون مسک نے 'امریکا پارٹی' بنانے کا اعلان کردیا
-
ملالہ تعلیم کے بعد لڑکیوں میں کھیلوں کے فروغ کےلیےسرگرم
-
نیتین یاہو کو گرفتار کرنے کا عزم کرنیوالے ظہران ممدانی کون؟
-
اسرائیل کی حمایت میں امریکا نے بھی ایران پر حملہ کردیا
-
اڑن طشتری کا ظہور؟ امریکی فوج نے پُراسرار ویڈیو جاری کردی
-
ایرانی سرکاری ٹی وی کی واٹس ایپ ڈیلیٹ کرنے کی اپیل
زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
Inside Tara Sutaria and Veer Pahariya’s reported split
Melissa Barrera backs criticism of ‘Scream’ cast returning
Ektaa Kapoor reacts as 'Naagin 7' VFX slip goes viral
Kyle Loftis, 1320Video creator, dies at age 34
Ameesha Patel hits travel trouble, shares frustration online
Ranveer to revisit 'India’s Got Latent' row in new documentary
Rahul Roy speaks out as viral reels spark concern and trolling
Fans react strongly after Yash's 'Toxic' setback


