فوڈ

جھٹ پٹ مزیدار بنانا بریڈ کیسے بنائیں؟

پُرانے کیلے اب استعمال میں لائیں

Web Desk

جھٹ پٹ مزیدار بنانا بریڈ کیسے بنائیں؟

پُرانے کیلے اب استعمال میں لائیں

جھٹ پٹ مزیدار بنانا بریڈ کیسے بنائیں؟

اجزا:

3 عدد کیلے

2 عدد انڈے

1/3 کپ تیل

آدھا کپ چینی

نمک حسب ذائقہ

چند خطرے وینیلا ایسنس

ڈیڑھ کپ میدہ

ایک چائے کا چمچ بیکنگ پاؤڈر

ایک کھانے کا چمچ فلیکس سیڈ

ترکیب:

تمام اجزا کو ملا کر 195سے 200 ڈگری پر 15سے 20 تک بیک کریں۔ مزیدار بنانا بریڈ تیار ہے۔

تازہ ترین