سوشل میڈیا
وہ ممالک جہاں ٹک ٹاک پرمکمل پابندی لگادی گئی
کئی ممالک میں ٹک ٹاک کو پابندی کا سامنا ہے۔
وہ ممالک جہاں ٹک ٹاک پرمکمل پابندی لگادی گئی
کئی ممالک میں ٹک ٹاک کو پابندی کا سامنا ہے۔
دنیا بھر میں بہت سے ممالک میں مختلف سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر چینی ٹیکنالوجی کمپنی بائٹ ڈانس کی ویڈیو شئیرنگ ایپلی کیشن ٹک ٹاک کو پابندی کا سامنا ہے۔
امریکی حکومت بھی ٹک ٹاک پر پابندی لگانے کی منصوبہ بندی کررہی ہے جبکہ کینیڈا نے فروری میں اس ایپ پر پابندی لگا دی ہے، وجہ یہ بتائی گئی کہ کینیڈین حکومت کو سیکیورٹی کے خدشات ہیں۔
بھارت نے چین کے ساتھ سرحدی جھڑپ کے بعد سال 2020 میں ٹک ٹاک پر مکمل پابندی عائد کردی اور اس ایپ کو مستقل طور پر بند کرنے کی وجہ ملکی سلامتی کو خطرہ بتائی گئی۔
آسٹریلیا نے بھی سیکیورٹی خدشات کی وجہ سے ٹک ٹاک پر پابندی عائد کررکھی ہے، یہی نہیں بلکہ کئی یورپی ممالک میں اس ایپ پر پابندی لگائی جاچکی ہے۔
نیوزی لینڈ کی پارلیمنٹ نے سیکیورٹی خدشات کے بعد ٹک ٹاک پر پابندی عائد کی، صومالیہ نے 2023 میں ٹک ٹاک پر پابندی لگا دی کیونکہ دہشت گرد گروپ اس ایپلی کیشن کو استعمال کر رہے تھے۔تائیوان نے بھی چینی ٹیکنالوجی کمپنی بائٹ ڈانس کی ویڈیو شئیرنگ ایپلی کیشن ٹک ٹاک پر پابندی عائد کررکھی ہے۔
مزید خبریں
-
ریحام رفیق ایک بار پھر ناقدین کے ہتھے چڑھ گئیں
-
کارتک کیساتھ فلم سے انکار پر تنقید ، جنت مرزا پھٹ پڑیں
-
جنت مرزا کاکارتک آریان کیساتھ فلم کی آفر کا انکشاف
-
نابالغ پاکستانیوں کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر پابندی کا عندیہ
-
وزیراعظم بھی 'کانٹینٹ کریئیٹر طلحہ احمد' کے گرویدہ
-
رجب بٹ نے ویلاگنگ کو خیرباد کہہ دیا، بیرونِ ملک منتقل
-
سوشل میڈیا بالی وڈ اسٹارز کیلئے ہیرو یا ولن؟
-
پراجکتا کوہلی نے اہم سنگ میل عبور کرلیا
-
یوٹیوب کی نئی پالیسی، کانٹینٹ کرئیٹرز کیلئے خطرے کی گھنٹی
-
زرناب اور لاریب کا بیٹا کس موذی مرض میں مبتلا؟
زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
Shilpa Shinde shares cryptic post after AICWA's demand
Varun Dhawan’s 'Hai Jawani Toh Ishq Hona Hai' starts strong at box office
Top OTT releases to stream this weekend: ‘Dhurandhar 2’, ‘Gullak 5’, ‘Brown’ and more
Shilpa Shinde responds after Hina Khan's strong reaction
Celina Jaitly hits back at defamation notices in ongoing family dispute
Shilpa Shinde defends confession on old TV show controversy
Nushrratt Bharuccha MMS controversy: Viral RCB win story sparks frenzy; Watch video
New OTT releases this week: 'Maa Behen', 'Gullak Season 5', 'Brown' and more


