بھارت میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عید جمعرات کو ہوگی

بھارت میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا اور یکم شوال 11 اپریل جمعرات کو ہوگی۔
بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کے شہر لکھنؤ اور دہلی میں چاند نظر نہیں آیا جس کے مقامی کمیٹیوں نے کل 30 ویں روزے کا اعلان کیا۔
بھارتی میڈیا نے بتایاکہ بھارت میں عید 11 اپریل جمعرات کو ہوگی۔
دوسری جانب متنازع علاقے کارگل کی مقامی کمیٹی نے اعلان کیا کہ چاندنظر آگیا ہے اور کل 10 اپریل کو عید منائی جائے گی۔
اُدھر پاکستان میں رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس جاری ہے اورکمیٹی کو کئی شہادتیں موصول ہوئی ہیں۔
-
فلم / ٹی وی 5 گھنٹے پہلے
مادھوری اور عامر فلاپ اداکار سے کامیاب فنکار تک
-
پاکستان 5 گھنٹے پہلے
عمران خان کی رہائی سے متعلق مولانا طارق جمیل کی بڑی پیشگوئی
-
انفوٹینمنٹ 6 گھنٹے پہلے
'سکندر' کی تشہیر کیلئے سلمان خان کی لافٹر شیفس آمد؟
-
فلم / ٹی وی 6 گھنٹے پہلے
فلم 'راک اسٹار' کی OTT ریلیز کے بارے میں جانیے