کھیل
روایت قائم، بابر اعظم عید منانے پرانے محلے پہنچ گئے
بابر اعظم نے بھی عید کی مناسبت سے آف وائٹ پرنٹڈ کُرتا زیب تن کیا۔
روایت قائم، بابر اعظم عید منانے پرانے محلے پہنچ گئے
بابر اعظم نے بھی عید کی مناسبت سے آف وائٹ پرنٹڈ کُرتا زیب تن کیا۔
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے روایت قائم رکھتے ہوئے اس عید پر بھی پرانے محلے پہنچ گئے۔
بابر اعظم نے سوشل میڈیا پر عید کی مناسبت سے اپنی تصاویر جاری کیں جن میں انہیں والد اور والدہ کیساتھ اپنے گھر میں دیکھا جاسکتا ہے۔
بابر اعظم نے بھی عید کی مناسبت سے آف وائٹ پرنٹڈ کُرتا زیب تن کیا۔
ایک دوسری تصویر میں بابر اعظم اپنے پرانے محلے کے گھر کہ چھت پر اپنے بھائیوں اور دیگر دوستوں کے ہمراہ موجود ہیں۔
بابر اعظم کا بچپن فردوس مارکیٹ گلبرگ کے علاقے میں گزرا ہے اور اب وہ ڈیفنس منتقل ہو گئے ہیں، گزشتہ برس بھی بابر اعظم اپنے بچپن کے محلے میں عید منانے پہنچے تھے اور پرانے دوستوں اور محلے داروں کے ساتھ وقت گزارا تھا۔
بابر اعظم کا اُس پوسٹ میں کہنا تھاکہ اس سال اپنے بچپن والے گھر میں عید منانے کا موقع ملا، کیا بے پناہ یادیں ہیں سب کو عید مبارک ہو۔
تصاویر کے کپشن میں بابر اعظم نے ’عید مبارک‘ لکھا۔
خیال رہے کہ پاکستان 18 اپریل سے نیوزی لینڈ کیخلاف شروع ہونے والی پانچ میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے مکمل طور پر تیار ہے۔ اس ٹیم کی قیادت بابر اعظم کریں گے۔
مزید خبریں
-
ایشیا کپ کے شیڈول کا اعلان، پاک-بھارت ٹاکرا کب؟
-
دل تو بچہ ہے جی، بابر اور نسیم کی بارش میں سلائیڈ
-
ویرات کے نمبر 18 کی اصل کہانی جانیے
-
محمد آصف نے ورلڈ ماسٹر اسنوکر چیمپئن شپ جیت لی
-
کوہلی، اونیت کا ایک اور حسین اتفاق وائرل
-
مارشل آرٹ ماسٹر راشد نسیم کے نام بڑا اعزاز
-
سریش رائنا اداکاری کے میدان میں قدم رکھنے کو تیار
-
کندھے کی سرجری، شاداب خان کی حالت اب کیسی؟
-
بھارتی کرکٹر میچ کھیلتے ہوئے دل کا دورہ پڑنےکے باعث ہلاک
-
98 سالہ دادی کی میسی کو شادی کی پیشکش
زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
Chris Brown, Usher set ‘Raymond & Brown’ tour dates
'Dhurandhar' lands in court over old song dispute
Meryl Streep criticizes First Lady, Melania Trump, for her fashion
Karan Johar meets Meryl Streep and almost loses his calm
Mark Consuelos grieves death of his ‘brilliant’ dad, Saul Consuelos
Tollywood announces strike after Rahul Banerjee’s sudden death
Fans compare Dakota Johnson’s romances after Role Model PDA moment
Khloé Kardashian shares honest take on body transformation: ‘No magic’


