کھیل
امام الحق اور انمول محمود نے ساتھ پہلی عید کیسے منائی؟
جوڑے کی پوسٹ وائرل
امام الحق اور انمول محمود نے ساتھ پہلی عید کیسے منائی؟
جوڑے کی پوسٹ وائرل
پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپنگ بیٹر امام الحق نے اپنی اہلیہ انمول محمود کے ہمراہ عید کی دلکش تصاویر سوشل میڈیا کی زینت بنادیں۔
فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر امام الحق نے دلکش تصاویر پر مبنی پوسٹ جاری کی جس میں انہیں اپنی اہلیہ انمول نے ہمراہ عید کی خوشیاں بانٹتے دیکھا جاسکتا ہے۔
عید کے پہلے دن کی مناسبت سے امام الحق نے ’ریپبلک مینز ویئر’ کے سفید کرتہ پاجامہ کا انتخاب کیا جبکہ انکی اہلیہ انمول محمود نے معروف فیشن برانڈ ’زینب سلمان’ کا ڈیزائن کردہ سیاہ پشواس پہنا۔
صرف یہی نہیں بلکہ انمول محمود کے سیاہ حسین جوڑے کو چار چاند لگاتا ملٹی پھولوں سے پرنٹ کیا ہوا دوپٹہ شامل کیا گیا تھا جس نے انمول محمود کے حسن کو مزید دو آتشہ کردیا۔
امام الحق نے دلکش پوسٹ شیئر کرتے ہوئےکیپشن میں اپنے تمام چاہنے والوں کو عید کی مبارکباد بھی پیش کردی۔
یاد رہے کہ امام الحق اور انمول محمود گزشتہ سال نومبر 2023 میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے تھے۔
اس جوڑے کی شادی کی تقریب میں کرکٹ کی نامور شخصیات سمیت قریبی دوست احباب نے اپنی شرکت کو یقینی بنایا تھا۔
مزید خبریں
-
ایشیا کپ کے شیڈول کا اعلان، پاک-بھارت ٹاکرا کب؟
-
دل تو بچہ ہے جی، بابر اور نسیم کی بارش میں سلائیڈ
-
ویرات کے نمبر 18 کی اصل کہانی جانیے
-
محمد آصف نے ورلڈ ماسٹر اسنوکر چیمپئن شپ جیت لی
-
کوہلی، اونیت کا ایک اور حسین اتفاق وائرل
-
مارشل آرٹ ماسٹر راشد نسیم کے نام بڑا اعزاز
-
سریش رائنا اداکاری کے میدان میں قدم رکھنے کو تیار
-
کندھے کی سرجری، شاداب خان کی حالت اب کیسی؟
-
بھارتی کرکٹر میچ کھیلتے ہوئے دل کا دورہ پڑنےکے باعث ہلاک
-
98 سالہ دادی کی میسی کو شادی کی پیشکش
زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
Chitrangda Singh warns fans after X account hack
Chris Brown, Usher set ‘Raymond & Brown’ tour dates
'Dhurandhar' lands in court over old song dispute
Meryl Streep criticizes First Lady, Melania Trump, for her fashion
Karan Johar meets Meryl Streep and almost loses his calm
Mark Consuelos grieves death of his ‘brilliant’ dad, Saul Consuelos
Tollywood announces strike after Rahul Banerjee’s sudden death
Fans compare Dakota Johnson’s romances after Role Model PDA moment


