خواتین
ٹماٹر سے فیشل کیسے کیا جائے؟
۔ ٹماٹر میں وٹامن سی کی بڑی مقدار پائی جاتی ہے
ٹماٹر سے فیشل کیسے کیا جائے؟
۔ ٹماٹر میں وٹامن سی کی بڑی مقدار پائی جاتی ہے
ہمیشہ جوان رہنے کے لیے ٹماٹر سے فیشل کا طریقہ آپ بھی ضرور آزمائیں۔ ٹماٹر میں وٹامن سی کی بڑی مقدار پائی جاتی ہے جو جلد سے داغ دھبے دور کرنے اور جلد کو چمک عطا کرنے میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔
سب سے پہلے کلینزنگ کی جاتی ہے اس کے لئے ٹماٹر کا چھلکا اتار کر اور بیج نکال کر اس کی پیوری بنالیں اور اس میں ایک چمچ خشک دودھ ملا لیں اور کلینزنگ کرلیں۔
اسکربنگ:
رات بھر بھیگی ہوئی خشخاش کو پیس لیں۔ ایک چمچ پسی ہوئی خشخاش، ایک چمچ چینی اور ٹماٹر کا رس ملا لیں۔ یہ بہترین اسکرب تیار ہوگیا ہے۔
ماسک:
ایلوویرا جیل ایک چمچ، اسپغول کی بھوسی ایک چمچ اور ایک چمچ ٹماٹو کی پیوری ملا کر ماسک بنائیں۔
مساج کریم:
اس فیشل میں مساج آخری اسٹیپ میں کیا جاتا ہے۔ اس کے لئے 2 چمچ دہی، 2 چمچ خشک دودھ اور 2 چمچ ٹماٹو پیوری ملائیں اور اس سے مساج کریں
اسپرے:
عرق گلاب 50 ملی لیٹر اور ٹماٹر کا رس 50 ملی لیٹر اور ایلو ویرا جیل بھی 50 ملی لیٹر ملا کر اسپرے بوتل میں بھر لیں اور آخر میں مساج کریں۔ اپنے چہرے کی چمک دیکھ کر آپ خود حیران رہ جائیں گی۔
مزید خبریں
-
ایلوویرا فیشل چہرے کو نکھارے اور شادابی بڑھائے
-
امریکی سیلیبریٹی شیف’ اینی بریل’ کی اچانک موت، وجہ کیا؟
-
سینئر صحافی جسمین منظور پر سابق شوہر کا بیہمانہ تشدد
-
ملالہ یوسفزئی نے ’تنزانیہ’ میں اپنی سالگرہ کیسے منائی؟
-
ملالہ یوسفزئی کا ’ملالہ ڈے’ پر تنزانیہ کا یادگار دورہ
-
دیپیکا کی کام پر واپسی؟ علاج کا اگلا مرحلہ کیا ہوگا؟
-
قدرتی بوٹوکس کیسے ہوگا؟
-
نیل پالش کو دیرپا بنانے کے آزمودہ طریقے
-
آئس واٹر فیشل کیسے کریں؟
-
گھنے، چمکدار اور مضبوط بالوں کے لیے آزمودہ نسخے
زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
Ramsha Khan finally breaks silence on wedding rumours
Bobby Flay to begin filming ‘Quintessential Food Network Show'
Athiya Shetty’s tribute post for Asha Bhosle draws criticism
Lucy Liu shares lesson learned after shocking health scare: ‘It was scary’
Chitrangda Singh warns fans after X account hack
Chris Brown, Usher set ‘Raymond & Brown’ tour dates
'Dhurandhar' lands in court over old song dispute
Meryl Streep criticizes First Lady, Melania Trump, for her fashion
