ہالی ووڈ
لیڈی گاگا کی منگنی کی افواہیں سرگرم
لیڈی گاگا کو ایک بڑے ہیرے کی نئی انگھوٹی پہنے دیکھا گیا
لیڈی گاگا کی منگنی کی افواہیں سرگرم
لیڈی گاگا کو ایک بڑے ہیرے کی نئی انگھوٹی پہنے دیکھا گیا
امریکی معروف گلوکارہ و اداکارہ لیڈی گاگا کی بوائے فرینڈ مائیکل پولانسکی کے ساتھ منگنی کی افواہوں نے زور پکڑ لیا۔
حال ہی میں لیڈی گاگا کو ایک بڑے ہیرے کی نئی انگھوٹی پہنے دیکھا گیا جس نے ان کی منگنی کی خبروں کو ہوا دے گیا۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا جارہا ہے کہ لیڈی گاگا کے ہاتھ میں نظر آنے والی ہیرے کی یہ بڑی سی اور مخصوص انداز میں تراشی گئی انگوٹھی زیادہ تر منگنی کے لیے پہنی جاتی ہے۔
لیڈی گاگا کی اس انگوٹھی کی تصاویر سوشل میڈیا پر جاری ہوتے ہی وائرل ہوگئیں اور صارفین اس پر تبصرے کرتے دکھ رہے ہیں۔
سوشل میڈیا صارفین یہ گماں کر رہے ہیں کہ غالباً لیڈی گاگا تیسری منگنی کر چکی ہیں۔
یاد رہے کہ گلوکارہ لیڈی گاگا اور اُن کے بوائے فرینڈ، بزنس مین مائیکل پولانسکی کے تعلقات پہلی بار دسمبر 2019ء میں منظرِ عام پر آئے تھے۔
لیڈی گاگا اور مائیکل کے تعلقات سے متعلق امریکی میڈیا ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ جوڑی ایک ساتھ ہے اور ان کا رشتہ دن بہ دن مضبوط ہو رہا ہے۔
مزید خبریں
-
بیبر کا ہیلی کو بانہوں میں بھرنا مداحوں کو چونکا گیا
-
’گاڈ فادر‘ فیم ال پچینو کتنی دولت کے مالک ؟
-
آرنلڈ شوارزنیگر کی سلویسٹر اسٹالون سے دشمنی کی داستان
-
بریڈ پٹ کی ٹام کروز کے ساتھ کام کرنے کے لیے انوکھی شرط
-
کینڈل جینر کتنی امیر ہیں ؟
-
وِل اسمتھ کونسی ہالی وڈ فلموں میں کام نہ کرنے پر پشیمان؟
-
'ایف ون' کا ہیپٹک ٹریلر عام فلموں کے ٹریلر سے مختلف کیوں؟
-
جسٹن بیبر نے پاپارازیوں پر گالیوں کی بارش کردی
-
کاجول ایک بار پھر شاہ رخ کے ساتھ لَو اسٹوری کرنے کی خواہاں
-
پیٹرک شوارزنیگر اپنا سر نیم کیوں بدلناچاہتے تھے؟
زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
Top OTT releases to stream this weekend: ‘Dhurandhar 2’, ‘Gullak 5’, ‘Brown’ and more
Shilpa Shinde responds after Hina Khan's strong reaction
Celina Jaitly hits back at defamation notices in ongoing family dispute
Shilpa Shinde defends confession on old TV show controversy
Nushrratt Bharuccha MMS controversy: Viral RCB win story sparks frenzy; Watch video
New OTT releases this week: 'Maa Behen', 'Gullak Season 5', 'Brown' and more
Vishal slams Vedant Agarwal’s family over alleged bail celebration
'Cocktail 2' stars turn awkward rumours into joke
