ویڈیو، ہانیہ کے حُسن کی سیمی چہل بھی دیوانی
اداکارہ مداحوں کی تعریفوں سمیٹ رہی ہیں
پاکستان شوبز انڈسٹری کی ڈمپل گرل ہانیہ عامر کی خوبصورتی نے بھارتی اداکارہ سیمی چہل کو بھی اپنا دیوانہ بنا لیا۔
ہانیہ عامر آج کل بیرون ملک مقیم ہیں اور وہاں سے اپنی دلکش ویڈیوز سوشل میڈیا کی زینت بنارہی ہیں اور مداحوں کی تعریفوں سمیٹ رہی ہیں۔
حال ہی میں انہوں نے اپنے ایک شُوٹ کی ویڈیو انسٹاگرام پر جاری کی اور ساتھ کیپشن میں بیگل ایموجی کا ضافہ کیا اور یحییٰ شوٹس کو ویڈیو کریڈٹ دیا۔

اس مختصر سی ویڈیو میں ہانیہ عامر کو جینز شرٹ میں کھلے سبز میدان میں شوٹ کرواتےمختلف انداز میں پوز دیتے دیکھا جاسکتا ہے۔
ہانیہ عامر کی اس ویڈیو پر مایا علی، سونیا حسین سمیت دیگر پاکستانی اداکاراؤں نے تعریفیں کیں وہین ابھارتی اداکارہ بھی ہانیہ عامر کے حُسن پر اپنا دل لُٹا بیٹھیں۔
سیمی چہل نے ہانیہ عامر کی ویڈیو پر دل والے ایموجی کا کمنٹ کیا اور سب کی توجہ اپنی جانب کروالی۔

سیمی چہل نے تو ہانیہ عامر کی پوسٹ پر تبصرہ کردیا لیکن اب تک ہانیہ عامرنے انہیں کوئی جواب نہ دیا۔
-
کھیل 6 گھنٹے پہلے
کوہلی نے ٹی20 سے ریٹائرمنٹ واپس لینے کا اشارہ دیدیا
-
انفوٹینمنٹ 6 گھنٹے پہلے
ابھیشیک نے فلموں میں بولڈ مناظر سے گریز کرنے کیوجہ بتادی
-
فلم / ٹی وی 6 گھنٹے پہلے
سلمان خان کی آنے والی فلم 'سکندر' سے متعلق نئی اپڈیٹ جاری
-
بالی ووڈ 7 گھنٹے پہلے
بالی وڈ فلمیں اسٹار کڈز کیوجہ سے فلاپ ہونے لگیں