انفوٹینمنٹ
تبو کس بالی وڈ اداکار کی محبت میں گرفتار؟
تبو نے 14 سال کی عمر میں فلم ’ہم نوجوان‘ سے اپنے کیریئر کا آغاز کیا
تبو کس بالی وڈ اداکار کی محبت میں گرفتار؟
تبو نے 14 سال کی عمر میں فلم ’ہم نوجوان‘ سے اپنے کیریئر کا آغاز کیا
اداکارہ تبو نے تامل ، ملیالم اور ہندی فلموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے، شاندار اداکاری کی صلاحیتوں کیلئے انہیں بہترین اداکارہ کے نیشنل فلم ایوارڈ سے بھی نوازا جاچکا ہے۔
تبو نے 14 سال کی عمر میں فلم ’ہم نوجوان‘ سے اپنے کیریئر کا آغاز کیا ، جس میں انہوں نے دیوانند کی بیٹی کا کردار ادا کیا تھا ۔
اپنے اس طویل فلمی سفر کے باوجود بالی وڈ اداکارہ تبو اب تک کنواری ہیں۔
کہا جاتا ہے کہ تبو کو اداکار ناگ ارجن کے ساتھ پیار ہوگیا تھا، لیکن ناگ ارجن شادی شدہ تھے، جس کی وجہ سے یہ رشتہ آگے نہ بڑھ سکا۔
ایک انٹرویو کے دوران تبو کی موجودگی میں ان کے بچپن کے دوست اجے دیوگن سے پوچھا گیا کہ آپ نے کبھی تبو کو شادی کرنے کا مشورہ کیوں نہیں دیا۔
اجے نے کہا ’پتہ نہیں کیوں تبو ہمیشہ ان سب باتوں کا مجھے ذمہ دار قرار دیتی ہے‘۔
اس پر تبو نے کہا ’اجے نے کبھی بھی شادی کرنے کا مشورہ نہیں دیا کیونکہ وہ مجھے بہت اچھی طرح جانتے ہیں، انہیں پتہ ہے کہ میرے لیے کیا اچھا ہے اور کیا برا ہے۔‘
مزید خبریں
-
9مئی کیس؛ فواد چوہدری کو فلم 'منی بیک گارنٹی' نے سزا سے بچالیا
-
صبا قمر اسپتال منتقل، معاملہ کیا؟
-
کیارا اڈوانی کی سالگرہ پر وَنڈر فل ’ماما کیک’ کے چرچے
-
حرا مانی نے زندگی سےکیا سبق سیکھا؟
-
بیٹی کو آٹھ گھنٹوں میں دو بار دل کا دورہ، عینی خالد پر قیامت ٹوٹ پڑی
-
ودیا بالن کو فلم ’پا’ میں اپنے کردار سے خوف کیوں؟
-
سیف اور کرینہ کی طلاق کا دعویٰ
-
مردوں کو کنٹرول کیسے کیا جائے؟ ندا یاسر نے بتادیا
-
'سکندر' ناکام ہوئی کیونکہ مجھے ہندی نہیں آتی، ڈائریکٹر
-
اہان پانڈے کو 'سیارا' سے قبل کونسی ویڈیوز ڈیلیٹ کرنی پڑیں؟
زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
Social media reacts with memes as Prada sells safety pin for $775
How filmmaker Mira Nair raises her son Zohran Mamdani to stay ‘desi’?
Zohran Mamdani creates history, elected as first Muslim mayor of NYC
OpenAI makes ChatGPT Go free in India — check features
Zahid Ahmed blasts 'Lazawal Ishq' for spreading vulgarity
Juhi Chawla shares unknown stories on Shah Rukh Khan’s 60th birthday
Ishaan Khatter on turning 30: From ‘Homebound’ to Hollywood dreams
Feroze Khan’s wife’s cryptic Instagram story sparks divorce rumours



