سوشل میڈیا

سب سے زیادہ سبسکرائبرز والے دنیا کے ٹاپ 10 یوٹیوب چینلز

یوٹیوب کا آغاز 2005 میں ہوا تھا۔

Web Desk

سب سے زیادہ سبسکرائبرز والے دنیا کے ٹاپ 10 یوٹیوب چینلز

یوٹیوب کا آغاز 2005 میں ہوا تھا۔

یوٹیوب پر دنیا بھر کے صارفین کے لیے ہر قسم کا مواد موجود ہے۔
یوٹیوب پر دنیا بھر کے صارفین کے لیے ہر قسم کا مواد موجود ہے۔

سال 2005 میں اپنے آغاز کے بعد سے یوٹیوب تفریح اور معلومات کے لیے دنیا بھر میں انتہائی معروف پلیٹ فارم ہے۔ 

چاہے آپ مضحکہ خیز لمحات، خبروں کی اپ ڈیٹس، یا تعلیمی مواد دیکھنا چاہتے ہوں یوٹیوب کے پاس یہ سب کچھ ہے۔

 ناظرین کی دلچسپی حاصل کرنے کے حوالے سے کچھ یوٹیوب چینلز نمایاں ہیں اور دنیا کے سب سے زیادہ سبسکرائب کیے گئے 10 سب سے زیادہ یوٹیوب چینلز میں جگہ حاصل کر چکے ہیں۔

یہاں ہم یوٹیوب پر سب سے زیادہ سبسکرائب کیے جانے والے ان چینلز کے بارے میں جان سکتے ہیں۔

کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ کون سا یوٹیوب چینل دنیا میں سب سے زیادہ فالو ہونے کا اعزاز رکھتا ہے؟ اس کا جواب آپ کو حیران کر سکتا ہے۔۔۔۔

یقین کریں یا نہیں، سب سے زیادہ فالوکیے جانے والے یوٹیوب چینل کا تعلق بھارت سے ہے۔

 بالی ووڈ گانوں اور شارٹس کے ساتھٹی سیریز سب سے زیادہ سبسکرائبرز کے ساتھ دنیا کے ٹاپ 10 یوٹیوب چینلز میں سرفہرست ہے۔

دیگر چینل کون کون سے ہیں اور ان کا آغاز کب ہوا اس کی کچھ تفصیلات ہم نے ذیل میں شیئر کی ہیں:

1۔ ٹی-سیریز

سب سے زیادہ سبسکرائبرز والے دنیا کے ٹاپ 10 یوٹیوب چینلز

یوٹیوب جوائن کرنے کی تاریخ: 13 مارچ 2006

کیٹیگری: فلم اور میوزک

ویڈیوز کی تعداد: 20 ہزار

2-مسٹر بیسٹ

سب سے زیادہ سبسکرائبرز والے دنیا کے ٹاپ 10 یوٹیوب چینلز

یوٹیوب جوائن کرنے کی تاریخ: 20 فروری 2012

کیٹیگری: انٹرٹینمنٹ

ویڈیوز کی تعداد: 783

3- کوکو میلن

سب سے زیادہ سبسکرائبرز والے دنیا کے ٹاپ 10 یوٹیوب چینلز

یوٹیوب جوائن کرنے کی تاریخ: 2 ستمبر 2006

کیٹیگری: ایجوکیشن

ویڈیوز کی تعداد: 1100

4-سونی انٹرٹینمنٹ ٹی وی

سب سے زیادہ سبسکرائبرز والے دنیا کے ٹاپ 10 یوٹیوب چینلز

یوٹیوب جوائن کرنے کی تاریخ: 21 ستمبر 2006

کیٹیگری: ایجوکیشن

ویڈیوز کی تعداد: ایک لاکھ 33 ہزار

5-کڈز ڈیانا شو

سب سے زیادہ سبسکرائبرز والے دنیا کے ٹاپ 10 یوٹیوب چینلز

یوٹیوب جوائن کرنے کی تاریخ: 12 مئی 2015

کیٹیگری: انٹرٹینمنٹ

ویڈیوز کی تعداد: 1100

6-ولاد اینڈ نکی

سب سے زیادہ سبسکرائبرز والے دنیا کے ٹاپ 10 یوٹیوب چینلز

یوٹیوب جوائن کرنے کی تاریخ: 23 اپریل 2018

کیٹیگری: کڈز

ویڈیوز کی تعداد: 684

7-لائیک نیسٹیا

سب سے زیادہ سبسکرائبرز والے دنیا کے ٹاپ 10 یوٹیوب چینلز

یوٹیوب جوائن کرنے کی تاریخ: 6 جولائی 2016

کیٹیگری: کڈز انٹرٹینمنٹ

ویڈیوز کی تعداد: 875

8-پیو ڈائی پائی

سب سے زیادہ سبسکرائبرز والے دنیا کے ٹاپ 10 یوٹیوب چینلز

یوٹیوب جوائن کرنے کی تاریخ: 29 اپریل 2010

کیٹیگری: گیمنگ اینڈ انٹرٹینمنٹ

ویڈیوز کی تعداد: 4 ہزار 700

9-زی میوزک کمپنی

سب سے زیادہ سبسکرائبرز والے دنیا کے ٹاپ 10 یوٹیوب چینلز

یوٹیوب جوائن کرنے کی تاریخ: 12 مارچ 2014

کیٹیگری: میوزک

ویڈیوز کی تعداد: 10 ہزار

10-ڈبلیو ڈبلیو ای

سب سے زیادہ سبسکرائبرز والے دنیا کے ٹاپ 10 یوٹیوب چینلز

یوٹیوب جوائن کرنے کی تاریخ: 11 مئی 2007

کیٹیگری: انٹرٹینمنٹ

ویڈیوز کی تعداد: 74 ہزار


تازہ ترین