انفوٹینمنٹ
منیش ملہوتراکا شادی کرنے سے صاف انکار
وہ آج جس پوزیشن میں ہیں بہت خوش ہیں۔
منیش ملہوتراکا شادی کرنے سے صاف انکار
وہ آج جس پوزیشن میں ہیں بہت خوش ہیں۔
اگر آپ جلد شادی کرنے والے ہیں تو آپ نے اپنے بڑے دن کے لیے منیش ملہوترا کے تیار ملبوسات پہننے کا خواب ضرور دیکھا ہوگا۔
80 ء کی دہائی سے لے کر آج تک منیش ملہوترا نے اپنے کام سے ایسی ساکھ بنائی ہے جو بہت سے ڈیزائنرز حاصل نہیں کرسکے۔
ہائی پروفائل ڈیزائنر نے ذاتی زندگی کو ہمیشہ ’لو پروفائل‘ میں رکھا۔
فلموں اور عام زندگی میں شادی کے ملبوسات تیار کرنے والے منیش ملہوترا اب تک اپنے سر شادی کا سہرا نہ سجا سکے۔
ٹوئنکل کھنہ کو دیئے ایک انٹرویو میں انہوں نے اپنی نجی زندگی پر کھل کر بات کی اور صاف صاف کہا کہ انہوں نے اب تک شادی اس لئے نہیں کی کیوں کہ انہیں بچے نہیں چاہئیں۔
منیش ملہوترا کا کہنا تھا کہ وہ ویسے ہی خوش ہیں جیسے وہ ہیں، ان کے بھانجے اور بھانجیاں ہیں جو ایک مکمل خاندان ہے۔
انہوں نے کہا کہ وہ اپنے خاندان کے ساتھ بہت اچھے دن گزار رہے ہیں اور اپنی آزادی سے لطف اندوز ہوتے ہیں۔ وہ کسی کے سامنے جوابدہ نہیں۔ وہ آج جس پوزیشن میں ہیں، بہت خوش ہیں۔
مزید خبریں
-
9مئی کیس؛ فواد چوہدری کو فلم 'منی بیک گارنٹی' نے سزا سے بچالیا
-
صبا قمر اسپتال منتقل، معاملہ کیا؟
-
کیارا اڈوانی کی سالگرہ پر وَنڈر فل ’ماما کیک’ کے چرچے
-
حرا مانی نے زندگی سےکیا سبق سیکھا؟
-
بیٹی کو آٹھ گھنٹوں میں دو بار دل کا دورہ، عینی خالد پر قیامت ٹوٹ پڑی
-
ودیا بالن کو فلم ’پا’ میں اپنے کردار سے خوف کیوں؟
-
سیف اور کرینہ کی طلاق کا دعویٰ
-
مردوں کو کنٹرول کیسے کیا جائے؟ ندا یاسر نے بتادیا
-
'سکندر' ناکام ہوئی کیونکہ مجھے ہندی نہیں آتی، ڈائریکٹر
-
اہان پانڈے کو 'سیارا' سے قبل کونسی ویڈیوز ڈیلیٹ کرنی پڑیں؟
زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
Sonam Kapoor pens loving message for parents on their anniversary
Rhea Chakraborty announces break from social media
New OTT releases this week (May 13-19): Dhurandhar 2, Berlin Season 2, Kartavya and more
Dennis Locorriere, Dr. Hook frontman, dies at 76
Clarence Carter, ‘Patches’ hitmaker, dies at 90
Jason Biggs ends 18 years of marriage with Jenny Mollen on ‘great’ terms
Aditi Rao Hydari gives sneak peek into her Cannes prep
Jamie Foxx & Alyce Huckstepp expect their first baby together



