انفوٹینمنٹ
سونی رازدان نے مکیش کھنہ کو دقیانوسی قرار دے دیا
اداکار کو زینت امان پر تنقید مہنگی پڑگئی
سونی رازدان نے مکیش کھنہ کو دقیانوسی قرار دے دیا
اداکار کو زینت امان پر تنقید مہنگی پڑگئی
زینت امان کو لائیو ان ریلیشنز کے تبصرہ پر تنقید کا نشانہ بنانے والے مکیش کھنہ اب خود اداکارہ سونی رازدان کے طنز کا شکار ہوگئے۔
کچھ روز قبل اداکارہ زینت امان نے ایک دوسرے کو سمجھنے کے لیے لڑکے اور لڑکی کے شادی سے قبل ایک ساتھ رہنے کی حمایت کی تھی جس کے بعد سے انہیں انڈسٹری کے دوستوں کی جانب سے مسلسل تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔
زینت کے سامنے والے اس متنازع بیان پر اداکارہ ممتاز نے چند روز قبل تنقید کی تھی جبکہ سائرہ بانو نے حال ہی میں اس پر شدید رد عمل کا اظہار کیا ۔
سائرہ بانو کے رد عمل کے بعد اس پر مکیش کھنہ کا بھی ردِ عمل سامنے آگیا ۔ انہوں نے زینت کے ان مغربی خیلات کو یکساں طور پر مسترد کردیا۔
تاہم یہ الگ بات ہے کہ اس دوران وہ خود سونی رازدان کی طنز کا نشانہ بن بیٹھے۔
سونی رازدان نے اداکار مکیش کھنہ کے لیو ان ریلیشن شپ کے حوالے سے کیے گئے تبصرے پر ہلکا پھلکا طنز کیا ہے۔
سونی رازدان نے ایکس پر ایک پوسٹ شیئر کی۔
اداکارہ نے طنز سے بھرپور اپنے تبصرے میں مکیش کی دقیانوسی سوچ کو اجاگر کیا۔
مزید خبریں
-
9مئی کیس؛ فواد چوہدری کو فلم 'منی بیک گارنٹی' نے سزا سے بچالیا
-
صبا قمر اسپتال منتقل، معاملہ کیا؟
-
کیارا اڈوانی کی سالگرہ پر وَنڈر فل ’ماما کیک’ کے چرچے
-
حرا مانی نے زندگی سےکیا سبق سیکھا؟
-
بیٹی کو آٹھ گھنٹوں میں دو بار دل کا دورہ، عینی خالد پر قیامت ٹوٹ پڑی
-
ودیا بالن کو فلم ’پا’ میں اپنے کردار سے خوف کیوں؟
-
سیف اور کرینہ کی طلاق کا دعویٰ
-
مردوں کو کنٹرول کیسے کیا جائے؟ ندا یاسر نے بتادیا
-
'سکندر' ناکام ہوئی کیونکہ مجھے ہندی نہیں آتی، ڈائریکٹر
-
اہان پانڈے کو 'سیارا' سے قبل کونسی ویڈیوز ڈیلیٹ کرنی پڑیں؟
زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
Inside Tara Sutaria and Veer Pahariya’s reported split
Melissa Barrera backs criticism of ‘Scream’ cast returning
Ektaa Kapoor reacts as 'Naagin 7' VFX slip goes viral
Kyle Loftis, 1320Video creator, dies at age 34
Ameesha Patel hits travel trouble, shares frustration online
Ranveer to revisit 'India’s Got Latent' row in new documentary
Rahul Roy speaks out as viral reels spark concern and trolling
Fans react strongly after Yash's 'Toxic' setback
