فیشن

حمزہ اور عائزہ کی جوڑی کا جادو ایک بار پھر چل گیا

خوبصورت جوڑی کو عاصم جوفا نے ایک رومانوی فوٹو شوٹ کے لیے اکھٹا کیا

Web Desk

حمزہ اور عائزہ کی جوڑی کا جادو ایک بار پھر چل گیا

خوبصورت جوڑی کو عاصم جوفا نے ایک رومانوی فوٹو شوٹ کے لیے اکھٹا کیا

حمزہ علی عباسی کو ’جان جہاں‘ نظم پڑھتے دیکھا جاسکتا ہے۔
حمزہ علی عباسی کو ’جان جہاں‘ نظم پڑھتے دیکھا جاسکتا ہے۔

 اداکارہ عائزہ خان اور حمزہ علی عباسی ڈڑامہ کلاسک پیارے افضل کے ہٹ جوڑے کے طور پر جانے جاتے ہیں۔

ڈرامہ سیریل ‘جانِ جہاں‘ میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی اس خوبصورت جوڑی کو عاصم جوفا نے ایک رومانوی  فوٹو شوٹ کے لیے اکھٹا کیا جس نے ان کے چاہنے والوں کو بھی خوش کردیا۔

عاصم جوفا کی نئی کلیکشن ’جانِ جہاں‘ کی نئی ویڈیوز سامنے آئیں جس میں حمزہ علی عباسی کو ’جان جہاں‘ نظم پڑھتے دیکھا جاسکتا ہے۔

اس کلیکشن کی مناسبت سے عاصم جوفا کا بتانا ہے  ’جان جہاں کلیکشن‘ کے ساتھ پریوں کے دیس میں کھو جائیں کیونکہ عائزہ خان اور حمزہ علی عباسی کا جادوئی جوڑ محبت اور جذبے کی کہانی بُنتا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ اس کلیکشن کا ہر لباس آرٹ کا شاہکار ہےجو کھلتے پھولوں کی مانند رومانوی وائبز دیتا ہے۔

اس کلیکشن میں شامل ایک جوڑا 16 ہزار روپے کے قریب ہے جس میں قمیص شلوار اور دوپٹہ شامل ہیں۔

دو بہترین اداکاروں کی جوڑی کو رومانوی فوٹو شوٹ کے لیے یکجا کر کے عاصم جوفا نے مداحوں سے خوب داد وصول کی۔

عاصم جوفا کی کلیکشن کی کچھ تصاویر یہاں دیکھیے:

فوٹو بشکریہ انسٹاگرام
فوٹو بشکریہ انسٹاگرام
فوٹو بشکریہ انسٹاگرام
فوٹو بشکریہ انسٹاگرام
فوٹو بشکریہ انسٹاگرام
فوٹو بشکریہ انسٹاگرام
فوٹو بشکریہ انسٹاگرام
فوٹو بشکریہ انسٹاگرام


فوٹو بشکریہ انسٹاگرام
فوٹو بشکریہ انسٹاگرام
فوٹو بشکریہ انسٹاگرام
فوٹو بشکریہ انسٹاگرام
فوٹو بشکریہ انسٹاگرام
فوٹو بشکریہ انسٹاگرام
فوٹو بشکریہ انسٹاگرام
فوٹو بشکریہ انسٹاگرام


فوٹو بشکریہ انسٹاگرام
فوٹو بشکریہ انسٹاگرام
فوٹو بشکریہ انسٹاگرام
فوٹو بشکریہ انسٹاگرام
فوٹو بشکریہ انسٹاگرام
فوٹو بشکریہ انسٹاگرام
فوٹو بشکریہ انسٹاگرام
فوٹو بشکریہ انسٹاگرام


تازہ ترین