'تیرے بن' نے بھارت میں ایک اور ریکارڈ بنا ڈالا
بھارت میں پاکستانی ڈراموں کی مقبولیت میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے۔
بھارت میں پاکستانی ڈراموں کی مقبولیت میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے۔
حالیہ برسوں میں بھارت میں مشہور ہونے والے پاکستانی ڈراموں میں ’مجھے پیار ہوا تھا‘، ’تیرے بن’، ’بن روئے‘، ’سنو چندا‘ وغیرہ جیسے ڈرامے شامل ہیں۔
بتایا جارہا ہے کہ وہاج اور یمنیٰ زیدی کے ڈرامے ’تیرے بن‘ کو یوٹیوب پر تقریباً 3 اعشاریہ پانچ بلین سے زائد بار دیکھا جاچکا ہے جو یوٹیوب پر سب سے زیادہ ویوز رکھنے کا اعزاز بھی ہے۔
’تیرے بن‘کا پریمیئر دسمبر 2022 میں کیا گیا اور یہ ڈرامہ جولائی 2023 میں اختتام پذیر ہوا، اس ڈرامے میں وہاج علی نے مرتسم جبکہ یمنیٰ زیدی نے میرب کا کردار نبھایا تھا، دونوں کی غیر معمولی کیمسٹری نے بے پناہ مقبولیت حاصل کی۔
کچھ عرصہ قبل پروڈیوسر عبداللہ کادوانی اور اسد قریشی نے تصدیق کی کہ وہ تیرے بن 2 کے ساتھ واپسی آ رہے ہیں جو جلد ہی ٹی وی اسکرین کی زینت بنے گا۔
-
انفوٹینمنٹ 15 منٹ پہلے
'یار کی شادی'، کبریٰ اور گوہر رشید کی شادی کا ایک اور اشارہ
-
انفوٹینمنٹ 38 منٹ پہلے
کینسر نے حنا خان کے کیرئیر پر کتنا اثر ڈالا؟
-
فلم / ٹی وی 10 گھنٹے پہلے
شاہد کپور کی 5 بہترین فلمیں جو آپ کو ضرور دیکھنی چاہئیں
-
عالمی منظر 10 گھنٹے پہلے
ٹرمپ نے حلف اٹھاتے ہی ہم جنس پرستوں پر بجلیاں گرادیں