فیشن
عالیہ بھٹ کی خوبصورت ساڑھی کی تیاری میں کتنا وقت لگا؟
عالیہ کی ساڑھی میں آسمان، زمین اور سمندر کے رنگ شامل
عالیہ بھٹ کی خوبصورت ساڑھی کی تیاری میں کتنا وقت لگا؟
عالیہ کی ساڑھی میں آسمان، زمین اور سمندر کے رنگ شامل
دنیائے فیشن کی سب سے بڑی رات میٹ گالا 2024 میں بھارتی اداکارہ عالیہ بھٹ کی پہنی گئی ساڑھی کی دلکشی نے سب کی توجہ حاصل کرلی۔
سالانہ کیلنڈر کے سب سے مشہور ایونٹس میں سے ایک ’میٹ گالا‘ کا رنگا رنگ میلا 6 مئی کو نیویارک کے میٹروپولیٹن میوزیم آف آرٹ میں سجا جس میں معروف شخصیات نے تھیم کی مناسبت سے منفرد ملبوسات زیب تن کیے۔
رواں سال میٹ گالا کا تھیم ’گارڈن آف ٹائم‘ رکھا گیا جس کا نام معروف ناول نگار جے جی بلارڈ کی 1962 کی مختصر کہانی پر مبنی ہے۔
میٹ گالا 2024 میں عاالیہ بھٹ نے بھارتی سیلیبریٹی فیشن ڈیزائنر سبیاساچی کی تیار کردہ ساڑھی پہنی جو میٹ گالا کے تھیم کی مکمل عکاسی کرتی دکھی۔
عالیہ بھٹ کی ساڑھی پر دلکش کڑھائی سے بنائے گئے پھول اور پتھروں کو سجایا گیا جو مجموعی طور پر ’گارڈن اف ٹائم‘ کے تھیم کو پورا کر رہا ہے۔
عالیہ بھٹ نے ووگ میگزین سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ’ یہ پوری ساڑھی ہاتھ کے کام سے تیار کی گئی ہے جس کی تیاری میں 163 کاریگروں کی انتھک محنت لگی اور ہر وہ چیز جو محبت اور فرصت سے تیار کی جائے ہمیشہ جگمگاتی رہتی ہے‘۔
بھارتی میڈٖیا رپورٹس کے مطابق عالیہ بھٹ کی ’گارڈن اف ٹائم‘ کے تھیم پر پوری طرح اترتی اس ساڑھی کو تقریباً 163 کاریگروں نے 1965 گھنٹوں میں تیار کیا ہے۔
اس جوڑے میں آسمان، زمین اور سمندر کے رنگوں کو یکجا کرتے ہوئے قدرتی حسن کو چھپایا گیا ہے۔
مزید خبریں
-
درِ فشاں کا سفید ساڑھی میں حسن دو آتشہ
-
ماہی بلوچ کے بولڈ فیشن پر صارفین مشتعل
-
ہانیہ عامر کے اس نفیس جوڑے کی قیمت کیا؟
-
شہناز گل کے منی ڈریس میں جلوے
-
ایلی اورام نے سیاہ ساڑھی میں جلوے بکھیر دیے
-
'یونان میں لنگی ڈانس'، کرینہ کا سب سے منفرد انداز
-
ربیکا خان کا فیشن ایک بار پھر انہیں لے ڈوبا
-
ودیا بالن کی باڈی ٹرانسفرمیشن نے نیٹیزنز کے ہوش اڑادیے
-
عائزہ خان نے دلکشی کی تمام حدیں پار کردیں
-
تصاویر؛ لبوبو تھامی اروشی روٹیلا رئیل لائف ڈول قرار
زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
Brooklyn Beckham upset by ‘performative’ birthday tributes from David and Victoria
Jamie Lee Curtis breaks silence on ‘The Bear’ ending rumours
Brooklyn Beckham snubs parents’ birthday wishes as he shows love to Nicola Peltz
Nicole Kidman’s frail appearance raises questions after Keith Urban divorce
Niall Horan sends fans into frenzy with ‘Dinner Party’ release date reveal
Why Kim Kardashian is approaching romance differently with Lewis Hamilton
Ryan Gosling brags about ‘Five-Time’ SNL hosting in new promo
Green Lanterns return for new DC Universe in ‘Lanterns’ trailer


