سوشل میڈیا
شاہد آفریدی، سونو سود کا اسٹائلش انداز، فلم کا منظر یا کچھ اور؟
صارفین کی اکثریت شاہد آفریدی کی تعریف کرتی نظر آئی۔
شاہد آفریدی، سونو سود کا اسٹائلش انداز، فلم کا منظر یا کچھ اور؟
صارفین کی اکثریت شاہد آفریدی کی تعریف کرتی نظر آئی۔
پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کے مداح ان کی اسٹائلش تصاویر دیکھ کر خوشگوار حیرت میں مبتلا ہوگئے۔
سوشل میڈیا پر وائرل تصاویر میں سیاہ کوٹ پینٹ پر ملبوس اور آنکھوں پر سیاہ چشمہ لگائے شاہد آفریدی کسی اسٹائل آئیکون سے کم نہ دکھائی دیے۔
سابق کرکٹر کی تصاویر اس لیے بھی حیرت کا باعث بنیں کہ اس میں وہ معروف بھارتی اداکار سونو سود کے ہمراہ تھے۔
جس سے گمان پیدا ہوا کہ شاید دونوں کسی فلم کا حصہ ہیں۔
تاہم اس اسٹائلش گیٹ اپ میں ان کے علاوہ تین اور معروف شخصیات بھی موجود تھیں۔
جن میں بھارتی اداکار سونو سود کے ساتھ ساتھ سری لنکن کرکٹر اینجیلو میتھیوز اور بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شکیب الحسن بھی شامل تھے۔
تاہم یہ کسی فلم یا ڈاکیومنٹری کے مناظر نہیں بلکہ ایک اشتہاری مہم کے سلسلے میں کھینچی گئی تصاویر نکلیں۔
رقوم منتقل کرنے والی ایک کمپنی نے چاروں اسٹارز کی تصاویر اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کی تھی۔
تاہم چاروں شخصیات میں سے صارفین کی اکثریت شاہد آفریدی کی تعریفوں کے پل باندھتی نظر آئی۔
مزید خبریں
-
ریحام رفیق ایک بار پھر ناقدین کے ہتھے چڑھ گئیں
-
کارتک کیساتھ فلم سے انکار پر تنقید ، جنت مرزا پھٹ پڑیں
-
جنت مرزا کاکارتک آریان کیساتھ فلم کی آفر کا انکشاف
-
نابالغ پاکستانیوں کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر پابندی کا عندیہ
-
وزیراعظم بھی 'کانٹینٹ کریئیٹر طلحہ احمد' کے گرویدہ
-
رجب بٹ نے ویلاگنگ کو خیرباد کہہ دیا، بیرونِ ملک منتقل
-
سوشل میڈیا بالی وڈ اسٹارز کیلئے ہیرو یا ولن؟
-
پراجکتا کوہلی نے اہم سنگ میل عبور کرلیا
-
یوٹیوب کی نئی پالیسی، کانٹینٹ کرئیٹرز کیلئے خطرے کی گھنٹی
-
زرناب اور لاریب کا بیٹا کس موذی مرض میں مبتلا؟
زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
Brooklyn Beckham upset by ‘performative’ birthday tributes from David and Victoria
Jamie Lee Curtis breaks silence on ‘The Bear’ ending rumours
Brooklyn Beckham snubs parents’ birthday wishes as he shows love to Nicola Peltz
Nicole Kidman’s frail appearance raises questions after Keith Urban divorce
Niall Horan sends fans into frenzy with ‘Dinner Party’ release date reveal
Why Kim Kardashian is approaching romance differently with Lewis Hamilton
Ryan Gosling brags about ‘Five-Time’ SNL hosting in new promo
Green Lanterns return for new DC Universe in ‘Lanterns’ trailer
