دلچسپ و خاص
ورماؤنٹ یونیورسٹی نے بلی کو ڈگری سے نواز دیا
بلی گزشتہ 4 سال سے یونیورسٹی کا حصہ ہے
ورماؤنٹ یونیورسٹی نے بلی کو ڈگری سے نواز دیا
بلی گزشتہ 4 سال سے یونیورسٹی کا حصہ ہے
ورماؤنٹ کی ایک یونیورسٹی نے ہفتے کے روز طلبا کی گریجویشن سے قبل میکس نامی بلی کو 'ڈاکٹر آف لیٹر یچر' کی اعزازی ڈگری سے نواز دیا۔
یونیورسٹی نے ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں کہا کہ 'میکس دی بلی' برسوں سے کیسلٹن فیملی کا ایک پیارا رکن رہی ہے'۔
زیادہ تر یونیورسٹی میں رہنے کی وجہ سے بلّی طالب علموں اور اساتذہ سے مانوس ہے جس کے سبب وہ یونیورسٹی کو کسی قسم کا نقصان نہیں پہنچاتی۔
یہ پالتو بلی اپنے مالک خاندان کے ساتھ یونیورسٹی کے مرکزی دروازے کے قریب سڑک پر ایک گھر میں رہتی ہے اس لیے وہاں سے کیمپس جانے لگی اور طلبا کے ساتھ گھومنے پھرنے لگی۔
وہ 4 سال سے یونیورسٹی کے کیمپس کا حصہ ہے، طلبا اسے دیکھتے ہی پرجوش ہو جاتے ہیں، وہ اسے اٹھاتے ہیں اور اس کے ساتھ سیلفیاں لیتے ہیں۔
طلبا بلی کی مالکن ایشلے ڈاؤ کو میکس کی ماں کہتے ہیں اور شہر واپس آنے والے گریجویٹ بعض اوقات ان سے میکس کا حال احوال پوچھتے رہتے ہیں؟
اگرچہ میکس گریجویشن میں حصہ نہیں لے گی اس کی ڈگری بعد میں ڈاؤ کو دی جائے گی۔
مزید خبریں
-
ہاتھ کی لکیروں کے چند دلچسپ حقائق
-
دنیا کا مہنگا ترین آنسو، اُونٹ کا آنسو، سانپ کے زہر کا تریاق
-
ایپل کیمرہ ٹیکنالوجی ایک اور انقلابی پیش رفت کی جانب گامزن
-
کیا ہالی وڈ واک آف فیم میں شامل ہونے کیلئے رقم ادا کی جاتی ہے؟
-
پریش راول کی 'ہیرا پھیری3' میں واپسی
-
اسٹارٹ اپ: نوجوانوں کا روشن مستقبل
-
اندر کی آواز یا دماغ کی چال؟ گٹ فیلنگ کی حیران کن حقیقتیں
-
میمز کی بھرمار نے کروڑوں کی لاگت سے تعمیر فلائی اوور کا ڈیزائن تبدیل کروادیا
-
بارش، پکوڑے اور ایک خوشگوار لمحے کی کہانی
-
تھرپارکر کے پہاڑوں سے قدیم انسانی مجسمہ دریافت
زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
Brooklyn Beckham upset by ‘performative’ birthday tributes from David and Victoria
Jamie Lee Curtis breaks silence on ‘The Bear’ ending rumours
Brooklyn Beckham snubs parents’ birthday wishes as he shows love to Nicola Peltz
Nicole Kidman’s frail appearance raises questions after Keith Urban divorce
Niall Horan sends fans into frenzy with ‘Dinner Party’ release date reveal
Why Kim Kardashian is approaching romance differently with Lewis Hamilton
Ryan Gosling brags about ‘Five-Time’ SNL hosting in new promo
Green Lanterns return for new DC Universe in ‘Lanterns’ trailer



