کیا آپ کبریٰ خان کے اصل نام سے واقف ہیں؟
شوبز انڈسٹری کو کبریٰ خان کی صورت میں ایک باصلاحیت اداکارہ ملی ہے۔

شوبز انڈسٹری کو کبریٰ خان کی صورت میں ایک باصلاحیت اداکارہ ملی ہے۔
روایتی کردار ہو یا ماڈرن، قبائلی ہو یا شہری، وہ ہر کردار کے رنگ میں رنگ کر اداکاری کرتی ہیں۔
کبریٰ خان نے ڈرامہ سیریل ’ خدا ا ورمحبت ‘میں کام کرکے لوگوں کے دل جیت لیے تھے۔
لیکن کیا آپ کو معلوم ہے کہ 14جون 1993ء کو ملتان میں پیدا ہونے والی کبریٰ کا اصل نام رابعہ خان ہے اور وہ لندن میں پلی بڑھی ہیں۔
انہوں نے شوبزکی دنیا میں قدم رکھا تو شروعات ماڈلنگ سے کی، لیکن پھر مختلف گلوکاروں کے گانے کی ویڈیوز میں ماڈلنگ کے ذریعے انہیں اداکاری کرنے کا موقع ملا۔
انہوں نے اپنے فنی کیرئیر کا آغاز2014ء میں فلم سے کیا اور اس کے بعد ٹی وی ڈراموں میں نظر آنا شروع ہوئیں۔
کبریٰ نے بےشمار فلموں میں بھی اداکاری کے جوہر دکھائے، انکی نامور فلموں میں سُپر اسٹار، نامعلوم افراد، پرواز ہے جنوں، لندن نہیں جاؤنگا، ویلکم ٹو کراچی و دیگر شامل ہیں۔
-
کھیل 5 گھنٹے پہلے
کوہلی نے ٹی20 سے ریٹائرمنٹ واپس لینے کا اشارہ دیدیا
-
انفوٹینمنٹ 5 گھنٹے پہلے
ابھیشیک نے فلموں میں بولڈ مناظر سے گریز کرنے کیوجہ بتادی
-
فلم / ٹی وی 5 گھنٹے پہلے
سلمان خان کی آنے والی فلم 'سکندر' سے متعلق نئی اپڈیٹ جاری
-
بالی ووڈ 6 گھنٹے پہلے
بالی وڈ فلمیں اسٹار کڈز کیوجہ سے فلاپ ہونے لگیں