انفوٹینمنٹ
سونم کی سالگرہ، کرینہ نے انسٹا اسٹوری برتھ ڈے گرل کے نام کردی
کرینہ کپور کا سونم کپور کی سالگرہ پر خاص پیغام
سونم کی سالگرہ، کرینہ نے انسٹا اسٹوری برتھ ڈے گرل کے نام کردی
کرینہ کپور کا سونم کپور کی سالگرہ پر خاص پیغام
بالی وڈ اداکارہ کرینہ کپور نے سونم کپور کی سالگرہ پر اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کا اسٹوری سیکشن برتھ ڈے گرل کے نام کردیا۔
آج بروز اتوار 9 جون کو اداکارہ سونم کپور اپنی 39 ویں سالگرہ منارہی ہیں۔
اداکار کے اس خاص دن پر جہاں خاندان اور نامور فنکاروں کی جانب سے انہیں دلی پیغامات موصول ہو رہے ہیں وہیں 2018 میں ریلیز ہونے والی فلم ’ ویرے دی ویڈنگ’ کی شریک اداکارہ کرینہ کپور کا خاص پیغام بھی سب کی توجہ کا مرکز بن گیا۔
فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر کرینہ کپور نے اسٹوری اپڈیٹ کی جس میں انہوں نے سونم کپور کیساتھ لی گئی یادگار مونوکروم جھلک شیئر کرتے ہوئے انہیں سالگرہ کا خصوصی پیغام دے دیا۔
بیبو نے سونم کپور کو مخاطب کرتے ہوئے لکھا کہ،’سالگرہ مبارک ہو ڈالنگ سونم’۔
کرینہ کپور نے قوس قزح اور سرخ دل والے اموجی کا استعمال کرتے ہوئے مزید لکھا کہ،’آپ سے محبت کرتی ہوں اور آپ کی تمام خوشیوں کی خواہش کرتی ہوں۔’
یاد رہے کہ اداکارہ سونم کپور نے محض 17 برس کی عمر میں فلمی دنیا میں قدم رکھا انہوں نے فلم 'ساوریا' سے بالی وڈ میں ڈیبیو کیا تھا۔
مزید خبریں
-
9مئی کیس؛ فواد چوہدری کو فلم 'منی بیک گارنٹی' نے سزا سے بچالیا
-
صبا قمر اسپتال منتقل، معاملہ کیا؟
-
کیارا اڈوانی کی سالگرہ پر وَنڈر فل ’ماما کیک’ کے چرچے
-
حرا مانی نے زندگی سےکیا سبق سیکھا؟
-
بیٹی کو آٹھ گھنٹوں میں دو بار دل کا دورہ، عینی خالد پر قیامت ٹوٹ پڑی
-
ودیا بالن کو فلم ’پا’ میں اپنے کردار سے خوف کیوں؟
-
سیف اور کرینہ کی طلاق کا دعویٰ
-
مردوں کو کنٹرول کیسے کیا جائے؟ ندا یاسر نے بتادیا
-
'سکندر' ناکام ہوئی کیونکہ مجھے ہندی نہیں آتی، ڈائریکٹر
-
اہان پانڈے کو 'سیارا' سے قبل کونسی ویڈیوز ڈیلیٹ کرنی پڑیں؟
زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
Sonam Kapoor pens loving message for parents on their anniversary
Rhea Chakraborty announces break from social media
New OTT releases this week (May 13-19): Dhurandhar 2, Berlin Season 2, Kartavya and more
Dennis Locorriere, Dr. Hook frontman, dies at 76
Clarence Carter, ‘Patches’ hitmaker, dies at 90
Jason Biggs ends 18 years of marriage with Jenny Mollen on ‘great’ terms
Aditi Rao Hydari gives sneak peek into her Cannes prep
Jamie Foxx & Alyce Huckstepp expect their first baby together


