اسکینڈلز
مریم نواز پھر ڈیپ فیک کا شکار، نازیبا تصویر وائرل
مریم نواز شریف کو گلابی رنگ کے ریشمی لباس میں دکھایا گیا ہے
مریم نواز پھر ڈیپ فیک کا شکار، نازیبا تصویر وائرل
مریم نواز شریف کو گلابی رنگ کے ریشمی لباس میں دکھایا گیا ہے
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ڈیپ فیک سے تیار کردہ نازیبا تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
آج کے اس ترقی یافتہ دور میں ڈیپ فیک ایک ایسی ٹیکنالوجی ہے جس کے استعمال سے کسی بھی فرد کی تصاویر ، ویڈیوز اور آڈیو کو مصنوعی ذہانت کی مدد سے تبدیل کیا جا سکتا ہے۔
حالیہ چند مہینوں میں اب تک اس ٹیکنالوجی کی مدد سے کئی مشہور شخصیات کی نازیبا ویڈیوز بنائی جا چکی ہیں۔
ڈیپ فیک کا شکار ان افراد کی فہرست میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا نام بھی شامل ہے جن کی ایک نازیبا تصویر سوشل میڈیا کی زینت بنی ہوئی ہے۔
اس نازیبا تصویر میں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کو گلابی رنگ کے ریشمی لباس میں پنجاب کے انسپکٹر جنرل (آئی جی) پولیس عثمان انور اور پولیس ٹریننگ کالج (پی ٹی سی) لاہور کے کمانڈنٹ، ڈپٹی انسپکٹر کے ساتھ کھڑے دکھایا گیا ہے۔
اس دوران مریم نواز کے لباس کو مصنوعی ذہانت یا ٹیکنالوجی کے استعمال سے تبدیل کیا گیا جسکا واضح فرق تصویر میں عیاں تھا۔
واضح رہے کہ اس تصویر کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے کیونکہ یہ تصویر دراصل مریم نواز کی پاسنگ آؤٹ پریڈ سے لی گئی تھی جس میں انہوں نے وردی پہنی ہوئی تھی۔
مریم نواز کی اس تصویر کو پاکستان مسلم لیگ نواز (پی ایم ایل-این) کے آفیشل اکاؤنٹس کے ساتھ ساتھ کئی صحافیوں اور میڈیا آؤٹ لیٹس پر بھی پوسٹ کیا گیا تھا۔
مریم نواز کی اس تصویر کے منظر عام پر آتے ہی صارفین میں شدید غم و غصہ دیکھنے کو ملا، کسی نے اس عمل کو غیر قانونی قرار دیا تو کوئی اس نازیبا تصویر کو مزید شیئر کرنے سے خبردار کرتا نظر آیا۔
مزید خبریں
-
’خودکشی کے خیالات آتے تھے‘ یوزویندر چہل کا طلاق کے بعد انکشاف
-
ایمان خان کیساتھ بیٹھا شخص کون؟ نئی بحث چھڑ گئی
-
بپاشا باسو کی کترینہ سے پرانی چپقلش نئی بحث چھیڑ گئی
-
فہد مصطفیٰ پر فوٹوگرافر عمر سعید کے سنگین الزامات
-
علیزے شاہ کا منسا ملک کیخلاف ہتکِ عزت کا مقدمہ دائر
-
جسٹن ٹروڈو اور کیٹی پیری کے درمیان رومانوی تعلقات کی افواہیں
-
سنجے کپور کی اہلیہ پریا کی انسٹاگرام میں بڑی تبدیلی
-
سلمان خان کی باڈی گارڈ ’شیرا’ سے شادی؟ یاسر حسین کا طنزیہ ردعمل
-
روبینہ اشرف کا علیزے شاہ سے متعلق منفی تبصرہ وائرل
-
منسا ملک کی علیزے کو جان سے مارنے کی دھمکی؟
زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
Manchester Orchestra ‘devastated’ by sudden death of drummer Timothy Very
Wiz Khalifa reveals dad ‘decided not to wake up’ in emotional post
Leighton Meester shares how marriage to Adam Brody changed Valentine’s Day
Harper Beckham’s Valentine’s tribute to Brooklyn fuels reconciliation buzz
Kim Kardashian defends Lewis Hamilton romance amid Kendall Jenner’s concerns
Cardi B slams viral concert falling video as AI-generated
Love Is Blind's Zack & Bliss announce Baby No. 2 on Valentine's Day
Tom Hanks returns for ‘Greyhound’ sequel; Stephen Graham also returns



