ٹیکنالوجی
بارش کے موسم میں موبائل فون کی حفاظت کیسے کی جائے؟
یہ ٹپس آپ کے مشکل وقت میں کام ضرور آئیں گی
بارش کے موسم میں موبائل فون کی حفاظت کیسے کی جائے؟
یہ ٹپس آپ کے مشکل وقت میں کام ضرور آئیں گی
ویسے تو کسی بھی موسم میں موبائل فون کو پانی سے خطرہ لاحق ہوتا ہے لیکن بارش کے موسم میں اس کے امکانات کئی گنا بڑھ جاتے ہیں۔
مگر پریشانی کی کوئی بات نہیں کیونکہ یہاں ہم آپ کو چند کارآمد اور آسان طریقے بتانے جارہے ہیں جن کی مدد سے آپ اپنے گیجٹس کو مون سون بارشوں میں محفوظ رکھ سکتے ہیں۔
واٹر پروف کیس:
بارش کے موسم میں باہر جاتے وقت اپنے موبائل فونز کو پانی سے محفوظ رکھنے کا پہلا طریقہ یہ ہے کہ انہیں واٹر پروف کیس میں رکھیں۔
ہلکی بوندا باندی میں بھی موبائل چلانے سے گریز:
بارش کے دوران اپنا فون استعمال کرنے سے گریز کریں، چاہے صرف ہلکی بوندا باندی ہی کیوں نہ ہورہی ہو۔
زپ لاگ بیگ:
مون سن کے موسم میں اگر آپ کے پاس واٹر پروف کیس موجود نہیں ہے تو آپ عارضی طور پر زپ لاگ بیگ کا استعمال کر سکتے ہیں۔ یہ بھی آپ کے موبائل فون کا نقصان ہونے سے بچائے گا۔
موبائل چلانے سے قبل ہاتھ خشک رکھیں:
بارش کے موسم میں اکثر افراد گیلے ہاتھوں سے موبائل پر تصاویر اور ویڈیوز بنانے میں مصروف رہتے ہیں، اور ایسا کرنے سے موبائل فون میں خرابی پیدا ہوسکتی ہے۔ ہمیشہ موبائل فون چلانے سے پہلے ہاتھوں کو خشک کرلیں تاکہ اس میں نمی نہ بیٹھ جائے۔
بلیو ٹوتھ یا ائیربڈز کا استعمال:
بارش کے دوران اگر کسی کی کال آجائے تو کوشش کریں موبائل فون پر بات کرنے کے بجائے بلیو ٹوتھ یا ائیربڈز کا استعمال کریں۔
مزید خبریں
-
انٹرنیٹ کے بغیر چلنے والی میسیجنگ ایپ
-
خواتین کیلئے مخصوص نئی ایپلی کیشن 'ٹی' میں منفرد کیا؟
-
واٹس ایپ پر 'میٹا اے آئی' سے کال پر باتیں کرنا ممکن؟
-
واٹس ایپ کا نیا فیچر: اب گروپس بھی اسٹیٹس میں مینشن ہوں گے
-
ٹک ٹاک کی ممکنہ بندش، امریکی صارفین کے لیے نئی ایپ تیار
-
فیس بک رِیلز کے لیے میٹا کا نیا فیچر
-
میٹا کی جانب سے واٹس ایپ بزنس صارفین کے لیے جدید فیچرز کا اعلان
-
پاکستانی طلبہ کو مصنوعی ذہانت کے بہترین استعمال کا اعزاز حاصل
-
بگ باس 19؛ اے آئی ڈول ‘حبوبو‘ کی شو میں شمولیت
-
ٹک ٹاک نے انسٹاگرام طرز کے نئے فیچر ‘بلٹن بورڈز‘ کی آزمائش شروع کر دی
زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
Truth behind Vicky Kaushal’s 'Dhurandhar 2' casting rumours revealed
Chris Noth opens up about strained relationship with Sarah Jessica Parker
Sophie Turner opens up about travel dreams and challenging role in 'Steal'
A$AP Rocky reveals how his children's personalities differ from each other
Hailey Bieber shows off sweet moment with Justin Bieber and Baby Jack
A$AP Rocky reveals ‘Don’t Be Dumb’ world tour full dates
Ryan Coogler opens up about awkward moment with Michael B. Jordan over ‘Sinners’
Karol G and Feid’s love story ends after months of intense rumours



