پاکستان
پاکستان بھر میں فیسبک، ایکس کی سروسز معطل
فیس بک پر بھی حکومت نے ایکس کی طرح پابندی تو عائد نہیں کر دی ۔
پاکستان بھر میں فیسبک، ایکس کی سروسز معطل
فیس بک پر بھی حکومت نے ایکس کی طرح پابندی تو عائد نہیں کر دی ۔
پاکستان بھر میں سوشل میڈیا پلیٹ فارمز بشمول فیس بک، انسٹاگرام اور ایکس (سابقہ ٹوئٹر) کی سروسز معطل ہونے کے سبب صارفین کو رسائی میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
مائیکرو بلاگنگ سائٹ ایکس پر صارفین نے شکایت کی انہیں فیس بک تک رسائی حاصل حاصل کرنے میں دشواری کا سامنا ہے۔
کچھ صارفین نے یہ سوال بھی کیا کہ کیا فیس بک پر بھی حکومت نے ایکس کی طرح پابندی تو عائد نہیں کر دی ۔
'ڈاؤن ڈیٹیکٹر' نے بھی فیس بک کی رسائی کے حوالے سے صارفین کی شکایات میں اضافہ دیکھا ہے۔
نیٹ بلاکس نے پاکستان سے ایسی کسی شکایت کے حوالے سے بیان جاری نہیں کیا ہے۔
خیال رہے کہ 4 جولائی کو پنجاب حکومت نے وفاقی وزارت داخلہ کو خط لکھا تھا کہ سیکیورٹی خدشات کی بنیاد پر 6 محرم سے 11 محرم تک یوٹیوب اور فیس بک سمیت تمام سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر پابندی عائد کی جائے تاہم درخواست مسترد کر دی گئی تھی۔
مزید خبریں
-
مولانا طارق جمیل نے اپنی وائرل ویڈیو پر وضاحت دیدی
-
غیرت کے نام پر دہرا قتل، شوبز شخصیات کا اظہار افسوس
-
غیرت کے نام پر قتل کی انسانیت سوز ویڈیو پر کہرام بپا
-
یاسر شامی کے گھر ’بیٹے’ کی ولادت، نام کیا رکھا؟
-
سانگھڑ کی مظلوم اونٹنی کو مصنوعی ٹانگ مل گئی
-
ریحام خان نے سیاسی جماعت بنانے کا اعلان کردیا
-
الطاف حسین کی لندن میں طبیعت بگڑگئی، ہیلتھ اپڈیٹ آگئی
-
حمیرا اصغر کی موت کی وجوہات جاننے کے لیئےتحقیقاتی کمیٹی قائم
-
ذوہیب حسن کا حمیرا کو ستارہ امتیاز دینے کا مطالبہ
-
حمیرا کی موت ’قتل‘ ہے، شہری کی عدالت میں درخواست
زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
Zendaya, Tom Holland's Spider-Man costar heats marriage rumours
SZA opens up about her conflicted feelings on motherhood: ‘Spooky’
Badshah’s ‘Tateeree’ lands in legal trouble after obscenity complaints
Lily Collins shares emotional update after long-lost item returns
MGK clears up awkward Megan Fox mix-up with daughter Casie
‘Pulp Fiction’ star Stephen Hibbert breathes his last at 68 in Denver
Jamie Lee Curtis shares powerful life lesson after turning 60
Britney Spears’ ex reacts to her DUI arrest with surprising message
