فیشن
عرفی تو ایسے ہی بدنام ہے، بھومی پدنیکر کی بولڈ ساڑھی میں قاتلانہ ادائیں
ڈیزائنر گورو گپتا کی سیاہ ساڑھی میں بھومی پدنیکرکی غضب ادائیں
عرفی تو ایسے ہی بدنام ہے، بھومی پدنیکر کی بولڈ ساڑھی میں قاتلانہ ادائیں
ڈیزائنر گورو گپتا کی سیاہ ساڑھی میں بھومی پدنیکرکی غضب ادائیں
بھارتی دلکش اداکارہ بھومی پدنیکر نے بولڈ انداز میں پہنی گئی خوبصورت سیاہ ساڑھی کی تصاویر سوشل میڈیا کی زینت بناکر مداحوں کی توجہ حاصل کرلی۔
اداکارہ بھومی پدنیکر نےمعروف ڈیزائنر ‘گورو گپتا‘ کی ڈیزائن کی گئی جدیدیت کے سانچے میں ڈھلی منفرد ڈیزائن کی 'تھری پلو ساڑھی' کی تصاویر فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر مداحوں کیلئے جاری کیں تو مداح اداکارہ کے بولڈ اوتار کی تعریف کیے بنا نہ رہ سکے۔
بھومی اپنے مغربی فیشن سینس کو دیسی لُک میں ڈھال کر کچھ نیا اور یونیک کرنے کی وجہ سے ہمیشہ خبروں کی زینت بنی رہتی ہیں اداکارہ کی سیاہ ساڑھی بھی ان کے دلچسپ فیشن سنس کی بھرپور عکاسی کرتی نظر آرہی ہے۔
بولڈ برالیٹ بلاؤز کے ساتھ اداکارہ نے اپنے لُک کو اسٹیٹمنٹ نیک پیس کے ساتھ گولڈن چوڑے اور انگھوٹھیوں کے ساتھ زیبِ تن کیا۔
روز پنک لپ اسٹک، لائٹ کنٹور اورکاجل کی ایپلیکیشن کے ساتھ ہاتھوں پر نیوڈ نیل پینٹ لگاکر بھومی نے اپنے لُک کو کمپلیٹ کیا۔
فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر جاری پوسٹ نے مداحوں کو کمنٹ سیکشن میں اداکارہ تعریف کرنے پر مجبور کردیا۔
یہاں یہ بات بھی قابلِ ذکر ہے کہ اداکارہ بھومی پدنیکر سال 2023 میں چار فلموں میں نظر آئی تھیں۔
‘بھیڑ’، ‘افواہ’ اور ‘تھینک یو فار کمنگ’ کو اچھے ریویو ملے، لیکن ‘دی لیڈی کلر’ فلم شائقین کی توقعات پر پورا نہ اتر سکیں۔
بھومی پدنیکر کی بولڈ ساڑھی میں تصاویر دیکھیے
فوٹو بشکریہ انسٹاگرام
مزید خبریں
-
درِ فشاں کا سفید ساڑھی میں حسن دو آتشہ
-
ماہی بلوچ کے بولڈ فیشن پر صارفین مشتعل
-
ہانیہ عامر کے اس نفیس جوڑے کی قیمت کیا؟
-
شہناز گل کے منی ڈریس میں جلوے
-
ایلی اورام نے سیاہ ساڑھی میں جلوے بکھیر دیے
-
'یونان میں لنگی ڈانس'، کرینہ کا سب سے منفرد انداز
-
ربیکا خان کا فیشن ایک بار پھر انہیں لے ڈوبا
-
ودیا بالن کی باڈی ٹرانسفرمیشن نے نیٹیزنز کے ہوش اڑادیے
-
عائزہ خان نے دلکشی کی تمام حدیں پار کردیں
-
تصاویر؛ لبوبو تھامی اروشی روٹیلا رئیل لائف ڈول قرار
زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
Chitrangda Singh warns fans after X account hack
Chris Brown, Usher set ‘Raymond & Brown’ tour dates
'Dhurandhar' lands in court over old song dispute
Meryl Streep criticizes First Lady, Melania Trump, for her fashion
Karan Johar meets Meryl Streep and almost loses his calm
Mark Consuelos grieves death of his ‘brilliant’ dad, Saul Consuelos
Tollywood announces strike after Rahul Banerjee’s sudden death
Fans compare Dakota Johnson’s romances after Role Model PDA moment


