انفوٹینمنٹ
83 سالہ ہالی ووڈ اداکار پھر باپ بننے والے ہیں
83 سالہ ہالی ووڈ اداکار پھر باپ بننے والے ہیں
بالی ووڈ کے تجربہ کار اداکار ال پچینو کے ہاں جلد ننھے مہمان کی آمد متوقع ہے۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ال پچینو اپنی گرل فرینڈ فلم پروڈیوسر نور الفلاح سے نئے مہمان کی آمد کی توقع کررہے ہیں۔
بتایا جارہا ہے کہ اداکار کی گرل فرینڈ ایک ماہ میں خوشخبری سنا دیں گی، 29 سالہ نور الفلاح مبینہ طور پر اپریل 2022 سے دی گاڈ فادر اسٹار ال پچینو سے تعلقات استوار کیے ہوئے ہیں۔
ان کے رومانس کے بارے میں افواہیں سب سے پہلے اس وقت شروع ہوئیں جب انہیں ایک ساتھ ڈنر کرتے دیکھا گیا۔
ال پچینو کے اس قبل تین بچے ہیں، ان کی اپنی سابق گرل فرینڈ اور قائم مقام کوچ جان ٹیرنٹ سے 33 سالہ بیٹی جولی میری ہیں، وہ سابق گرل فرینڈ بیورلی ڈی اینجیلو کے ساتھ 22 سالہ جڑواں بچوں اینٹون اور اولیویا کے والد بھی ہیں، جن سے وہ 1997 سے 2003 تک تعلقات میں رہے۔
حالیہ برسوں میں اداکار نے ونس اپون اے ٹائم ان ہالی ووڈ، دی آئرش مین، ہاؤس آف گچی، دی پائریٹس آف صومالیہ، ڈینی کولنز جیسی فلموں میں کام کیا ہے۔
مزید خبریں
-
9مئی کیس؛ فواد چوہدری کو فلم 'منی بیک گارنٹی' نے سزا سے بچالیا
-
صبا قمر اسپتال منتقل، معاملہ کیا؟
-
کیارا اڈوانی کی سالگرہ پر وَنڈر فل ’ماما کیک’ کے چرچے
-
حرا مانی نے زندگی سےکیا سبق سیکھا؟
-
بیٹی کو آٹھ گھنٹوں میں دو بار دل کا دورہ، عینی خالد پر قیامت ٹوٹ پڑی
-
ودیا بالن کو فلم ’پا’ میں اپنے کردار سے خوف کیوں؟
-
سیف اور کرینہ کی طلاق کا دعویٰ
-
مردوں کو کنٹرول کیسے کیا جائے؟ ندا یاسر نے بتادیا
-
'سکندر' ناکام ہوئی کیونکہ مجھے ہندی نہیں آتی، ڈائریکٹر
-
اہان پانڈے کو 'سیارا' سے قبل کونسی ویڈیوز ڈیلیٹ کرنی پڑیں؟
زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
Jamie Foxx & Alyce Huckstepp expect their first baby together
Katy Perry shares dramatic reaction to ex Josh Groban's engagement
Bollywood celebrities pour their hearts out on Mother’s Day
Gracie Abrams teases third album ‘Daughter From Hell’ arriving in July
Inside Tara Sutaria and Veer Pahariya’s reported split
Melissa Barrera backs criticism of ‘Scream’ cast returning
Ektaa Kapoor reacts as 'Naagin 7' VFX slip goes viral
Kyle Loftis, 1320Video creator, dies at age 34
