فوڈ
آج بنائیں چکن مقلوبہ
سب سے اوپر تلی ہوئی مرغی رکھ کر بچی ہوئی سبزیوں سے گارش کر دیں
آج بنائیں چکن مقلوبہ
سب سے اوپر تلی ہوئی مرغی رکھ کر بچی ہوئی سبزیوں سے گارش کر دیں
اجزاء :
1 عدد بڑی پیاز چھیل کر چھوٹے ٹکڑوں میں کاٹ لیں، 10 -12 لہسن کے جوے، ہری مرچیں 6 عدد، مرغی 1 کلو، ثابت گرم مصالحہ، عربی مصالحہ 1 کھانے کا چمچ، بینگن، شملہ مرچ، ٹماٹر، گاجر، آلو، پیاز ، تمام سبزیاں ایک عدد بڑے سائز کی، سب کو چھیل کر گول سلائز میں کاٹ لیں، باسمتی چاول 1 کلو (دس منٹ کے لئے بھگو دیں)، سویا ساس 1 کھانے کا چمچ، فوڈ کلر تھوڑا سا، تیل۔
ترکیب :
سب سے پہلے ایک کڑاہی میں تیل گرم کر کے کٹی ہوئی پیاز سرخ کریں اور ثابت گرم مصالحہ اور نمک ڈال کر مرغی ڈال دیں اور بھون کر ابالیں۔
تھوڑی دیر پکانے کے بعد مرغی نکال کر الگ رکھ دیں۔ پہلے سے بھیگے ہوئے چاولوں کو اسی دیگچی کے پانی میں ڈال کر ابالیں اور 30 منٹ تک ڈھکن بند کر کے پکائیں۔
ایک پیالے میں سویا ساس، چٹکی بھر فوڈ کلر اور چٹکی بھر نمک ملا کر پیسٹ بنا لیں۔ اس پیسٹ کو مرغی پر اچھی طرح لگا کر مرغی کو تلیں۔
اب ایک بڑے منہ کی دیگچی میں تھوڑی سی تلی ہوئی سبزیاں بچھائیں اور ان پر چاول ڈال دیں۔ پھر تہہ در تہہ چاول اور سبزیاں رکھتے جائیں۔
سب سے اوپر تلی ہوئی مرغی رکھ کر بچی ہوئی سبزیوں سے گارش کر دیں۔ چاہیں تو تھوڑا سا فوڈ کلر بھی چاول پر ڈال دیں۔ گرما گرم پیش کریں۔
مزید خبریں
-
سعودی کبصہ (چکن اور چاول) کی ریسیپی
-
گولا کباب کی آسان ریسیپی
-
جے دیپ کا ایک دن میں 40 روٹیاں کھانے کا انکشاف
-
ظہیر اقبال کو کس بالی وڈ اسٹار کے گھر کی بریانی پسند ؟
-
بادشاہ نے ’بیڈ بوائے پیزا‘ کے ذریعے فوڈ بزنس میں قدم رکھ دیا
-
محرم کی سبیل کیلئے بہترین شربت
-
آج کھانے میں بنائیں بیف حلیم
-
آج جمعہ کے خاص دن بنائیں اسپیشل مٹن بریانی
-
چکن مکھنی ہانڈی کیسے بنائیں؟
-
دم پخت پلاؤ کی آسان ریسیپی
زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
Kathryn Hahn set to star in Disney’s ‘Tangled’ as Mother Gothel
‘Heated Rivalry’ star Hudson Williams slams hateful fans with blunt message
James Cameron sparks buzz about ‘Avatar 4’ amid franchise uncertainty
Why did Harry Styles get emotional while dancing in Berlin?
Lewis Hamilton and Kim Kardashian spark ‘endgame’ romance buzz
Priyanka Chopra explains strict rule she follows to protect daughter Malti
Kanye West drama grows as Bianca Censori refuses to stay silent
Kanye West plans SoFi Stadium concert ahead of ‘Bully’ release



