انفوٹینمنٹ
پاکستانی اداکار نوید رضا ہالی وڈ واک آف فیم میں شامل؟
اداکار نے تصویر شیئر کر کے سب کو حیران کردیا۔
پاکستانی اداکار نوید رضا ہالی وڈ واک آف فیم میں شامل؟
اداکار نے تصویر شیئر کر کے سب کو حیران کردیا۔
پاکستانی اداکار نوید رضا کا نام بھی ہالی وڈ واک آف فیم پر درج ہوگیا۔
ہالی وڈ 'واک آف فیم' لاس اینجلس میں ایک راہ گزر ہے جس پر ایک گلابی ستارے والی ٹائلز نصب ہیں، ان ٹائلز پر 2 ہزار 783 سیلیبریٹریز کا نام درج ہے۔
اس واک آف فیم میں امریکی باکسر محمد علی کے نام کا واحد ستارہ ہے جو زمین پر نہیں بلکہ دیوار پر آویزاں ہے کیوں کہ انہوں نے پیغمبر اسلام کا نام ہونے کے سبب اسے زمین پر نصب کرنے کی اجازت دینے سے انکار کردیا تھا۔
حال ہی میں نوید رضا نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اسی واک آف فیم پر اپنے نام کے ساتھ تصویر شیئر کی جسے دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین حیران رہ گئے۔
نوید رضا دہلیز، دراڑ، کس دن میرا ویاہ ہووے گا جیسے ڈراموں میں کام کرچکے ہیں اور اس وقت اپنی فلم 'لیچ' کی پروموشن اور اسکریننگ کے لیے امریکا میں موجود ہیں جو 9 اگست کو سینما گھروں کی زینت بنی تھی۔
نوید رضا نے اپنے ایکٹنگ کیریئر کے دوران ڈراموں میں زیادہ تر سائیڈ رولز ہی نبھائے ہیں لہٰذا ہالی وڈ واک آف فیم پر ان کا نام دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین کو یقین نہ آیا۔
تاہم کچھ صارفین انہیں مبارکباد بھی دیتے نظر آئے لیکن زیادہ تر نے اسے فیک قرار دیا، ان کے علاوہ کچھ لوگ مسلمان نام کو زمین پر لکھنے پر بھی برہم نظر آئے۔
سید سروشالی نامی صارف نے لکھا کہ 'بھائی پیسے دے کر اسٹیکرز لگاتے ہیں نام کے اور پھر ہٹا دیا جاتا ہے'۔'
مزید خبریں
-
9مئی کیس؛ فواد چوہدری کو فلم 'منی بیک گارنٹی' نے سزا سے بچالیا
-
صبا قمر اسپتال منتقل، معاملہ کیا؟
-
کیارا اڈوانی کی سالگرہ پر وَنڈر فل ’ماما کیک’ کے چرچے
-
حرا مانی نے زندگی سےکیا سبق سیکھا؟
-
بیٹی کو آٹھ گھنٹوں میں دو بار دل کا دورہ، عینی خالد پر قیامت ٹوٹ پڑی
-
ودیا بالن کو فلم ’پا’ میں اپنے کردار سے خوف کیوں؟
-
سیف اور کرینہ کی طلاق کا دعویٰ
-
مردوں کو کنٹرول کیسے کیا جائے؟ ندا یاسر نے بتادیا
-
'سکندر' ناکام ہوئی کیونکہ مجھے ہندی نہیں آتی، ڈائریکٹر
-
اہان پانڈے کو 'سیارا' سے قبل کونسی ویڈیوز ڈیلیٹ کرنی پڑیں؟
زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
Priyanka Chopra's striking 'Varanasi' posters leave fans speechless
Priyanka Chopra's birthday celebration comes with stunning 'Varanasi' reveal
'The Odyssey' reviews: Fans call Christopher Nolan's film 'peak cinema'
Rohit Sharma's final ODI? Parthiv Patel hopes for a century at Lord's
Shraddha Kapoor switches to 'do not disturb' mode with her dog
Priyanka Chopra drops bombshell hint about actor with ‘multiple extracurricular activities’
OTT releases this weekend (9-12 July); 'Ikka', 'Peddi', 'Balti' and more
Swati Reddy marries director Srikanth Nagothi in private ceremony


