فلم / ٹی وی
’دی بکنگھم مرڈرز‘: کرینہ کپور نے اہم اپڈیٹس شیئر کردیں
اداکارہ نے فلم کے پوسٹر کی نقاب کشائی کردی
’دی بکنگھم مرڈرز‘: کرینہ کپور نے اہم اپڈیٹس شیئر کردیں
اداکارہ نے فلم کے پوسٹر کی نقاب کشائی کردی
بالی وڈ اداکارہ کرینہ کپور نے ڈائریکٹر ہنسل مہتا کی فلم ’دی بکنگھم مرڈرز‘ کا پوسٹر جاری کرتے ہوئے اہم اپڈیٹس شیئر کردیں۔
فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اداکارہ کرینہ کپور نے پوسٹ شیئر کی جس میں انہوں نے فلم ’دی بکنگھم مرڈرز‘کا پوسٹر جاری کرنے کے ساتھ سنسنی خیز کیپشن سے فلم بینوں میں تجسس بڑھادیا۔
پوسٹ کے کیپشن میں اداکارہ کرینہ کپور نے سرخ دل والے اموجی کا استعمال کرتے ہوئے لکھا کہ،’کل ملتے ہیں’۔
واضح رہے کہ ہنسل مہتا کی ڈائریکشن میں بننے والی فلم ’دی بکنگھم مرڈرز‘ میں اداکارہ کرینہ کپور ایک جاسوس کا کردار ادا کرتی نظر آئیں گی۔جسکا ٹیزر 20 اگست کو ریلیز کیا جائے گا۔
مذکورہ پوسٹ میں کرینہ کپور کو شہر کی سڑک پر چلتے ہوئے دکھایا گیا ہے جس میں اداکارہ سیاہ اوور کوٹ، گرے پینٹ اور کالی ایڑی والے جوتے پہنی ہوئی ہیں۔
تہلکہ خیز کہانی پر مبنی یہ فلم 13 ستمبر 2024 کو ایک خصوصی تھیٹر میں ریلیز ہونے والی ہے۔ اس فلم کی کاسٹ کی بات کریں تو اس میں ایش ٹنڈن، رنویر برار، اور کیتھ ایلن سمیت کئی نامور فنکار شامل ہے۔
مزید خبریں
-
ڈرامہ سیریل ’گونج‘ کیوں دیکھیں؟
-
’وار 2’ کی پہلی میوزک ویڈیو ریلیز ہوتے ہی تباہی مچاگئی
-
ڈراما ’پرورش’ پر بھی ’LGBTQ’ کو فروغ دینے کا الزام؟
-
میں منٹو نہیں ہوں؛ سجل اور آصف رضا میر کی اداکاری کے چرچے
-
’تیرے بن 2’ کی تاخیر، یمنیٰ زیدی نے اصل وجہ بتادی
-
ڈراما ’سسرال سمر کا’ کی ایک اور اداکارہ بگ باس 19 کا حصہ؟
-
ڈرامہ 'پرورش' میں فہد مصطفیٰ کی انٹری کی دھوم
-
ندا یاسر کی ملازماؤں کی چوریوں کے قصے سُن سُن کر عوام بیزار
-
فلم ’بازیگر‘ کی اصل کہانی کیا؟
-
موہت سوری کی پانچ فلمیں جو آپ کی واچ لسٹ کا حصہ بننی چاہییں
زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
Sonam Kapoor pens loving message for parents on their anniversary
Rhea Chakraborty announces break from social media
New OTT releases this week (May 13-19): Dhurandhar 2, Berlin Season 2, Kartavya and more
Dennis Locorriere, Dr. Hook frontman, dies at 76
Clarence Carter, ‘Patches’ hitmaker, dies at 90
Jason Biggs ends 18 years of marriage with Jenny Mollen on ‘great’ terms
Aditi Rao Hydari gives sneak peek into her Cannes prep
Jamie Foxx & Alyce Huckstepp expect their first baby together


