ہانیہ عامر کی نازیبا ویڈیو لیک ہوگئی
ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچادیا
معروف شخصیات اور خاص طور پر شوبز ستارے آئے دن ڈیپ فیک ویڈیوز کا شکار ہو رہے ہیں جس میں ان کے چہرے کو اے آئی ٹیکنالوجی کی مدد سے کسی بھی شخص کے چہرے پر لگا کر حقیقت سے قریب تر لگتی ویڈیو بنادی جاتی ہے۔
حالیہ چند ماہ میں آرٹیفیشل انٹیلی جنس کے خطرناک ٹول 'ڈیپ فیک کا شکار ہونے میں نہ صرف بھارتی فنکاروں کا نام شامل ہے بلکہ اس جال میں پاکستانی ستارے میں پھنسے نظر آئے ہیں۔
بھارتی اداکارہ عالیہ بھٹ، کترینہ کیف، کاجول، رشمیکا مندانا کے بعد پاکستان سے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز ، یوٹیوبر عروب جتوئی کے بعد اب ہانیہ عامر بھی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ نازیبا ویڈیو بنانے والوں کے ہتھے چڑھ گئیں۔
سوشل میڈیا پر ایک اے آئی ویڈیو زیر گردش ہے جس میں ڈراما سیریل ’کبھی میں کبھی تم’ کی اداکارہ ہانیہ عامر کو نازیبا لباس میں دیکھا گیا۔
ویڈیو کا آغاز چیتا پرنٹ والے نازیبا لباس میں ملبوس اداکارہ ہانیہ عامر سے ہوتا ہے جو کیمرے کے سامنے پوز دیتی نظر آرہی ہیں جبکہ دیگر جھلکیوں میں انہیں منی ٹاپ پہنے دکھایا گیا۔
ساتھ ہی منسلک دیگر پوز بھی شامل تھے جس میں اداکارہ کو بولڈ ڈیسنگ میں دیکھ کر صارفین آگ بگولہ ہوگئے۔
تاہم عقاب کی نظریں جمانے والے صارفین ویڈیو دیکھنے کے ساتھ ہی اس کی حقیقت جان گئے کیونکہ کئی جگہوں پر جس لڑکی سے ہانیہ عامر کے چہرے کو تبدیل کیا گیا تھا وہ کیمرے کی صفائی میں صاف ظاہر ہوگیا۔
دوسری جانب ہانیہ عامر کی اے آئی آرٹ جنریٹر کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوتے ہی صارفین کی جانب سے یہ دعویٰ بھی سامنے آیا کہ یہ لڑکی ہانیہ عامر نہیں بلکہ بھارتی ماڈل ہیں جو ہوبہو ہانیہ عامر سے مشابہت رکھتی ہیں۔
-
اسکینڈلز 5 گھنٹے پہلے
شادی اور ماں بننے سے متعلق ایشوریا کا 29 سال پُرانا بیان وائرل
-
دلچسپ و خاص 6 گھنٹے پہلے
اہرامِ مصر کے اوپر سیٹلائٹس میں خلل کی وجہ سامنے آگئی
-
پاکستان 6 گھنٹے پہلے
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان
-
دلچسپ و خاص 7 گھنٹے پہلے
شوہر کی سالگرہ پر ملالہ کا محبت بھرا پیغام