تصاویر، کنگنا رناوت کے 10 بنارسی ساڑ ھی لُک دیکھیے
اداکارہ کی جانب سے زیبِ تن کی گئیں خوبصورت بنارسی ساڑھیاں
بالی وڈ کی اسکینڈل کوئین کنگنا رناوت کا نام آتے ہی ان کے تمام اسکینڈلز یاد آجاتے ہیں لیکن ان تمام چیزوں کے باوجود بھی اداکارہ کنگنا رناوت کی خوبصورتی کے آگے تمام تنازعات مانند پڑ جاتے ہیں۔
بھارت کی خوبصورت ریاست ہیماچل پردیش سے تعلق رکھنے والی اداکارہ کنگنا رناوت اپنے بولڈ اوتار میں تو مداحوں کے دل دھڑکاتی ہی ہیں تاہم جب ان کی جانب سے ساڑھی کیری کی جاتی ہے تو دیکھنے والے عش عش کر اٹھتے ہیں۔
بات کی جائے اداکارہ کنگنا کی تو اپنی مدھر آواز اور خوبصورت تیکھے نین نقش والی اداکارہ اپنے میڈیا انٹرویوز میں اکثر و بیشتر ساڑھی پہنی نظر آتی ہیں۔
صرف یہی نہں اپنے ہر انٹرویو میں وہ ساڑھی زیبِ تن کی ہوئی اداکارہ پہلے سے زیادہ حسین اور جاذبِ نظر آنے کی ریس میں بالی وڈ کی بڑی بڑی اداکاراؤں کو پیچھے چھوڑنے سے گریز نہیں کرتیں۔
فلموں کی پروموشنز ہوں یاسیاسی جلسوں میں شرکت مداحوں کی جانب سے کنگنا کے منتخب کردہ لباس ہمیشہ پسند کیے جاتے ہیں۔
آئیے کنگنا کے پانچ شاندار بنارسی ساڑھی لُک دیکھتے ہیں۔
کنگنا رناوت کی بنارسی ساڑھیاں
فوٹو بشکریہ انٹرنیٹ
-
اسکینڈلز 6 گھنٹے پہلے
شادی اور ماں بننے سے متعلق ایشوریا کا 29 سال پُرانا بیان وائرل
-
دلچسپ و خاص 6 گھنٹے پہلے
اہرامِ مصر کے اوپر سیٹلائٹس میں خلل کی وجہ سامنے آگئی
-
پاکستان 7 گھنٹے پہلے
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان
-
دلچسپ و خاص 7 گھنٹے پہلے
شوہر کی سالگرہ پر ملالہ کا محبت بھرا پیغام